آسان نحو حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ضَرَبَکُمْ ضَرَبَکِ ضَرَبَکُمَا ضَرَبَکُنَّ ضَرَبَنِيْ ضَرَبَنَا ۴۔منصوب منفصل وہ ضمیریں ہیں جو مفعول بہ یا کوئی اور منصوب بنتی ہیں اور فعل سے جدا آتی ہیں۔ یہ بھی چودہ ہیں: إِیَّاہُ إِیَّاہُمَا إِیَّاہُمْ إِیَّاہَا إِیَّاہُمَا إِیَّاہُنَّ إِیَّاکَ إِیَّاکُمَا إِیَّاکُمْ إِیَّاکِ