Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

52 - 65
کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 
(  ڈاکٹر محمد اِلیاس فیصل،فاضل مدینہ یونیورسٹی،رُکن مراجعہ کمیٹی مصحف ِتاج  )
قرآن کمپلیکس  ١  مدینہ منورہ قرآنِ کریم کی طباعت و اِشاعت کاعالمی اِدارہ ہے، خادم حرمین شریفین ملک فہد بن عبدالعزیز آلِ سعود نے ١٤٠٥ھ میں اِس کا اِفتتاح کیا جس میں قرآنِ کریم کا پہلا اَیڈیشن ١٤٠٥ھ میں تیار ہوا اور اُس نسخہ کو '' مصحف المدینة النبویة ''کا عنوان دیا گیا ۔ اِس کے آخر میں ایک تعارفی رپورٹ ملحق ہے جس میں اِس نسخے کے رسم کی کتابت میں جس منہج کو اِختیار کیا گیا اِس کا تعارف یوں لکھا ہے  :  
'' قدروعی فی ذلک مانقلہ الشیخان ابو عمرو الدانی وابوداؤد بن سلیمان بن نجاح مع ترجیح الثانی عندالاختلاف غالبا وقد یؤخذ بقول غیرھما '' 
اِس قرآنِ کریم کی کتابت میں ائمہ رسم شیخ اَبوعمرو الدانی اور شیخ اَبو داؤد بن سلیمان بن نجاح کی تصریحات کو بنیاد بنایا گیا ہے اور جن مقامات پر اِن دونوں میں باہم اِختلاف ہو تو وہاں اَبو داؤد کے قول کو ترجیح دی گئی ہے اور کہیں کہیں اِن دونوں کے علاوہ رسم کے کسی دُوسرے ماہرِ فن کے قول کو بھی اِختیار کیا گیا ہے۔ مزید لکھا ہے کہ اِس قرآنِ کریم کے ضبط (اعراب ، زبر ،زیر، پیش، جزم وغیرہ) کی تحریر میں مشارقہ کا منہج اپنا یا گیا ہے۔ 
واضح رہے کہ رسم و ضبط کا یہ منہج عرب علاقوں میں متعارف ہے، بر ِ صغیر پاک و ہند ودیگر   عجمی ممالک میں رسم و ضبط کا یہ منہج متعارف نہیں ہے وہ اِس منہج کو اور خصوصًا اِس ضبط کو صحیح پڑھ بھی نہیں سکتے، بطورِ مثال اِس ضبط مشارقہ کی رُو سے  اِقْتَرَبَ ، اَلْقَارِعَةُ ، اُقْتُلُوْا  جیسے کلمات میں یکساں علامت 
  ١   اِس مضمون میں مراد  مجمع الملک فہد لطباعة المصحف الشریف  مدینہ منورہ ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter