Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

54 - 65
خصوصًا پاکستان کے مسلمان پڑھتے ہیں۔ وزیر مذکور نے حکومت ِ پاکستان کے ساتھ وعدہ کیا کہ وہ  کنگ فہد قرآن کمپلیکس میں یہ قرآنِ کریم بھی چھپوادیں گے تاکہ وہ حرمین شریفین میں رکھا جائے اور پاکستان سمیت دیگر متعلقہ اِسلامی ممالک میں تقسیم بھی کیا جائے  ١  خادم حرمین شریفین ملک فہد بن عبدالعزیز آلِ سعود نے حکومت ِپاکستان کے منتخب نسخہ قرآنِ کریم کی طباعت واِشاعت کا حکم صادر کیا اور ١٩٨٩ء میں یہ قرآنِ کریم چھپ کر تیار ہوگیا۔ 
مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت  : 
قرآن کمپلیکس میں اعلیٰ سطح کی ایک علمی کمیٹی  مراقبة النص  کے نام سے موجود ہے جو اِس کمپلیکس میں چھپنے والے ہر قرآنِ کریم کو رسم و ضبط کے حوالے سے چیک کرتی ہے اور اگر اُس میں کوئی تصحیح مطلوب ہوتو اُس تصحیح کا حکم صادِر کرتی ہے اور اِس کمیٹی کی فائنل منظوری کے بعد ہی وہ قرآنِ کریم زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آتا ہے۔ 
واضح رہے کہ اِس  مراقبة النص  میں سعودیہ، مصرکے جامعہ اَزہر، موریتانیا، پاکستان اور شام کے ٢٥ نمائندے موجود ہیں جو علم رسم و ضبط کے ماہر اور متخصص ہیں۔ مصحف ِتاج  ٢  کا نسخہ قرآن کمپلیکس میں پہنچا تو حسب ِ نظام یہ نسخہ مراقبة النص کے سپرد ہوا جس کے مراجعہ اور نظر ثانی کے لیے درجِ ذیل علماء کی کمیٹی تشکیل دی گئی  : 
مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان  : 
(١)  فضیلة الشیخ عبدالمتعال منصور عرفہ، مدیرمراقبة النص وفاضل جامعہ اَزہر (مدیر) 
(٢)  فضیلة الشیخ عبدالرحمن بری، نائب مدیر مراقبة النص وفاضل جامعہ اَزہر (نائب مدیر اَوّل) 
(٣)  فضیلة الشیخ محمد الامین الشنقیطی، متخصص علم رسم و ضبط (نائب مدیرِدوم) 
   ١   مجلة التضامن الاسلامی ۔ شعبان ١٤٠٨ ھ صفحہ ٥١ تا ٨٨ 
   ٢   مصحف تاج سے مراد تاج کمپنی کا پندرہ لائن والا نسخہ ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter