Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

19 - 65
  قسط  :  ١٢
قصص القرآن للاطفال
پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 
(  الشیخ مصطفٰی وہبہ،مترجم مفتی سیّد عبدالعظیم صاحب ترمذی  )
(  بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ  ) 
 حضرت موسٰی علیہ السلام کے زمانے میں بنی اِسرائیل کا ایک شخص نہایت مالدار تھا لیکن اِنتہائی درجہ کنجوس اور لالچی تھا، دُوسروں پر مال خرچ کرنا تودَرکنار وہ اپنی ذات پر بھی مال خرچ کرنے سے گھبراتا تھا، اُس کی کوئی اَولاد نہ تھی جبکہ اِس کے برعکس اُس کے بھتیجے غریب اور فقیر تھے، بھوک اور اَفلاس نے اُنہیں ذلیل و رُسوا کر رکھا تھا وہ اُس کے پاس رہتے تھے اور اُس کی خدمت کرتے تھے تاکہ وہ اِن پر شفقت کرے اور اِنہیں کچھ مال دے جس سے بھوک کی شدت ختم ہو لیکن وہ شخص اپنے بھتیجوں کو دولت نہیں دیتا تھا وہ بھتیجے صرف بادلِ نخواستہ اُس سے ملتے تھے اور اُس کی موت کی خواہش کرتے تھے تاکہ وراثت میںمال مِل جائے۔ 
اُن لڑکوں میں سے ایک لڑکا فطرتًا شرارتی تھا، شیطان نے اُسے چچا کے مال کے متعلق سُہانے خواب دِکھائے چنانچہ اُس نے اپنے چچا کے قتل کی تدبیر کی تاکہ اُس کا مال حاصل کرسکے۔ 
چنانچہ ایک تاریک رات کو وہ چچا کے مکان میں داخل ہوا اور اُس کو قتل کردیا پھر اُس کی لاش کو اُٹھاکر عام راستے پرپھینک دیا۔ صبح کے وقت جب لوگوں نے شارعِ عام پر ایک مقتول دیکھا تو اُس کے گرد جمع ہوگئے اور اُس کے بارے میں ایک دُوسرے سے پوچھنے لگے۔ اِسی دوران وہاں موجود قاتل بھتیجے نے چچا کی لاش کو دیکھ کر چیخ و پکار شروع کردی اور چچا کے قتل کے بدلے کا مطالبہ کرنے لگا، لوگ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter