Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

34 - 65
قسم جب وہ نہ رہیں گے تو دُنیا میں سخت بداَمنی پھیلے گی۔ (اِزالة الخفاء )
نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک گشتی فرمان کے ذریعہ سے عام طور پر یہ اِعلان کیا کہ    ''اہلِ شام کا اور ہمارا خدا ایک، نبی ایک،اللہ اور اُس کے رسول اور قیامت پر اِیمان رکھنے میں نہ وہ ہم سے زیادہ نہ ہم اُن سے زیادہ، ہمارااور اُن کا معاملہ بالکل ایک ہے، اِختلاف صرف خونِ عثمان   کا ہے، تو اللہ جانتا ہے کہ میں اُس خون سے بری ہوں۔'' ( نہج البلاغہ)
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے ایک خط میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو لکھا ہے کہ  اَمَّا شَرْفُکَ   فِی الْاِسْلَامِ وَ قَرَابَتُکَ مِنَ النَّبِیِّ عَلَیْہِ السَّلَامِ فَلَسْتُ اَدْفَعُہ یعنی آپ کی بزرگی جو اِسلام میں ہے اور آپ کی جو قرابت نبی علیہ السلام سے ہے، میں اُس کا منکر نہیں ہوں۔ ( شرح نہج البلاغہ اِبن میسم )
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت  : 
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر رسولِ خدا  ۖ  نے پہلے ہی دے دی تھی چنانچہ ایک روز حضور   ۖ  نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے خو دفرمایا کہ 
'' اے علی  !  اَگلوں میں سب سے زیادہ شقی وہ تھا جس نے حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کے پیرکاٹے تھے اور پچھلوں میں سب سے زیادہ شقی وہ ہے جو تمہاری داڑھی کوتمہارے سر کے خون سے رنگین کرے گا۔ ''
واقعہ آپ کی شہادت کا یوں ہوا کہ جنگ ِ نہروان کے بعد تین خارجی مکہ معظمہ میں جمع ہوئے، عبدالرحمن بن ملجم ،برک بن عبداللہ اور عمرو بن بکیر ۔اور اِن تینوں میں باہم یہ معاہدہ ہوا کہ تینوں شخصوں کو قتل کردینا چاہیے علی بن اَبی طالب ، معاویہ بن سفیان اور عمرو بن عاص تاکہ خدا کے بندوں کو اِن کے مظالم سے راحت مِل جائے۔ اِبن ملجم نے کہا میں علی  کا کام اپنے ذمہ لیتاہوں، برک نے حضرت معاویہ کے قتل کا ذمہ لیا اور عمرو بن بکیر نے حضرت عمرو بن عاص   کا۔ اور سب نے یہ بھی طے کیا کہ تینوں شخص اپنا کام ایک ہی تاریخ میں کریں یعنی گیارہویں رمضان کو یا سترہویں رمضان کو، اِس معاہدہ کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter