Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

51 - 65
اَمان دے کر واپس بلایا اور اُس کو اُس کا پرانا منصب عطا کیا۔'' (مقریزی  ج ١   ص ٤٩٣  ،  اَلفاروق ج ٢  ص ١٤٢۔ ١٤١) 
'' مصر ہی کے فتح کے موقع پر حضرت عمرو بن العاص نے لڑائیوں کی تلخیاں دِ ل سے بھلا دیں، جب وہاں کے عیسائیوں نے اُن کواپنے یہاں مدعو کیا تو اپنے ہمراہیوں کے ساتھ دعوت میں شریک ہوئے اور پھر اُن کو اپنے یہاں جوابی دعوت میں مدعو کیا۔'' (اَلفاروق  ج ١  ص ١٢٠) 
''٢١ھ میں اِسکندریہ فتح ہوا تو وہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ایک تصویر کی ایک آنکھ کو اِسلامی فوج کے کسی لشکری نے اپنے تیر سے پھوڑ ڈالا، عیسائیوں کو سخت تکلیف ہوئی، اُنہوں نے حضرت عمرو بن العاص کے پاس پہنچ کر یہ مطالبہ کیا کہ پیغمبر اِسلام کی تصویربنا کر اُن کو دی جائے تاکہ وہ بھی اُس کی ایک آنکھ پھوڑ ڈالیں۔ حضرت عمرو بن العاص نے جواب دیا تصویر دینے کی کیا ضرورت ہے ہم لوگ موجود ہیں  تم جس کی آنکھ چاہو پھوڑ ڈالو، پھر اپنا خنجر ایک عیسائی کے ہاتھ میں دے کر اپنی آنکھیں سامنے کردیں، یہ سن کر عیسائی کے ہاتھ سے خنجرگر پڑا ، اپنے دعوی سے یہ کہہ کر باز آیا کہ جو قوم اِس درجہ دلیر، فیاض اور بے تعصب ہو اُس سے اِنتقام لینا سخت بے رحمی اور بے قدری ہے۔ یہ واقعہ مصر کے ایک عیسائی بشپ سعید بن البطریق نے اپنی تاریخ ِ مصر میں لکھا ہے جوچھپ چکی ہے، یہ مصنف ٤٨ھ میں موجود تھا، اِس واقعہ کومولانا شبلی نے جنوری ١٩٠٣ء کی اَیجو کیشنل کانفرنس کے خطبہ ٔ صدارت میں بھی بیان کیا تھا۔(خطبات ِشبلی  ص ٧٤،٧٣) ۔''  ١
  ١   اِسلام میں مذہبی رواداری  ص ١٠١

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter