ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014 |
اكستان |
|
سو ساؤل کی بیٹی میکل مرتے دم تک بے اَولاد رہی (٢۔ سموئیل ٦ : ٢٣) ۔'' ( بائبل کا اِلہام ص ٣٩۔ ٤٠ ) مگر اِسی کتاب کے باب ٢١ آیت ٨ میں سائول کی بیٹی میکل کے پانچ بیٹوں کا ذکر ہے گویا ایک عورت مرتے دم تک بے اَولاد رہی مگر اُس کے پانچ بیٹے بھی پیدا ہوئے،یہ صریح غلطی اور کھلا تضاد ہے۔................ ( بائبل کا اِلہام ص ٤٠ مصنفہ :مولانا اَبو محمد اِسماعیل عارفی ) قارئین ِکرام حق اور باطل کا تقابل کر کے حق کے اَنوارات سے اپنے دل و دماغ کو منور کریں اور دینی مدارس جو کہ اِن پاکیزہ اَنوارات کو دُنیا میں پھیلا کر اِنسانوں کے اِیمانوں کی حفاظت کا فریضہ اَدا کر رہے ہیں اِن کے خلاف کفار اور اُن کے آلہ کاروں کی ہر سازش کو ناکام کر ڈالیں۔اللہ تعالیٰ دینی مدارس اور اُن کے خدام و معاونین کی حفاظت فرما کراپنی بارگا میں شرفِ قبولیت بھی عطا فرمائے،آمین۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں (٣) کتب خانہ اَور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)