Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

59 - 65
قرض بھی اَدا کردیا (٣) جس نے ہر فرض نماز کے بعد دس مرتبہ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد)کوپڑھا۔ حضرت اَبوبکر رضی اللہ عنہ نے سوال کیا یا رسو ل اللہ  !  کیا اِن میں سے ایک بھی عمل کر لیا تو آپ نے فرمایا ایک عمل بھی کرلیا۔ ''
(٨)  عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  مَنْ قَرَأَ         ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) دُبُرَ کُلِّ صَلٰوةٍ مَّکْتُوْبَةٍ عَشْرَ مَرَّاتٍ اَوْجَبَ اللّٰہُ رِضْوَانَہ وَ مَغْفِرَتَہ۔ رواہ ابن النجار فی تاریخہ وھو عند الطبرانی فی معجمہ الکبیر من غیر ذکر عشر عن اُم سلمة رضی اللّٰہ عنھا۔  ١ 
''حضرت اِبن ِ عباس ررضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا جو شخص ہر فرض نماز کے بعد دس مرتبہ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) پڑھے تو اللہ تعالیٰ اپنی رضا اور مغفرت اُس پر واجب کردیتے ہیں۔ ''
اِبن ِنجار نے اپنی تاریخ میں اور طبرانی نے معجم کبیر میں اِس روایت کو حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے لفظ عشر (دس) کے بغیر روایت کیا ہے۔  
(٩)  عَنْ تَمِیْمِ الدَّارِیِّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  مَنْ قَالَ بَعْدَ صَلاَةِ الصُّبْحِ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ اِلٰھًا وَّاحِدًا صَمَدًا لَّمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَةً وَّلَاوَلَدًا وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَد عَشْرَ مَرَّاتٍ کَتَبَ اللّٰہُ لَہ اَرْبَعِیْنَ اَلْفَ حَسَنَةٍ ۔ ٢ 
''حضرت تمیم ِ داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا جو شخص صبح کے نمازکے بعد دس مرتبہ پڑھے گا  '' اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ اِلٰھًا وَّاحِدًا صَمَدًا لَّمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَةً وَّلَا وَلَدًا وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَد''  تو اللہ تعالیٰ اُس کے لیے چالیس ہزار نیکیاں لکھ دیں گے۔''
   ١   معجم کبیر طبرانی ٢٣/٣٠٧ ، مجمع الزوائد ١٠/٢٨٣
  ٢   مسند فردوسی دیلمی رقم الحدیث ٥٤٧٥ ، عمل الیوم والیلة للسنی ١٣٣

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter