Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

22 - 65
الْمَلْعُوْنَةَ فِی الْقُرْآنِ)کہ ہم نے نہیں کیا اِس دِکھاوے کو جو آپ نے دیکھا اور بُر ا درخت مگر لوگوں کے اِمتحان کے لیے۔ اہل ِ زیغ اور اِلحاد نے جس طرح ''شریک ''کی مخلوط روایت سے اِستدلال کیا اِسی طرح اِس آیت سے بھی اِستدلال کیا کہ قصہ معراج ''منامی'' واقعہ ہے کیونکہ معراج کے واقعہ کے لیے آیت ِ مذکور میں لفظ رؤیا اِستعمال کیا گیا ہے، وہ خواب کے معنی میں ہے۔ 
یہ اِستدلال بھی غلط ہے، اِس وجہ سے کہ یہ لفظ دِکھاوے کے معنی میں عربی زبان میں اِستعمال ہوتا ہے خواہ خواب میں دیکھنا ہو یا بیداری میں ہو۔
اِمام ِ لغت صاحب ِقاموس نے تصریح کی ہے کہ لفظ رؤیا جسم کی آنکھ سے دیکھنے کے معنی میں آتا ہے نیز شعرائے قدیم میں سے'' راعی'' نے ''رؤیا ''کو آنکھ سے دیکھنے کے معنی میں اِستعمال کیا ہے وہ شکاری کی تعریف کر کے لکھتا ہے     
وَکَبَّرَ لِلرُّؤْیَا وَ ھَشَّ فُؤَادُہ
وَ بَشَّرَ قَلْبًا کَانَ جَمًّا بَلَابِلُہ 
''شکاری نے شکار کو دیکھ کر اللہ اکبر کہا اور اُس کا دِل خوش ہوا اور ایسے دِل کو خوشخبری سنائی جس کی پریشانیاں بہت تھیں۔''
 اِس شعر میں جسمانی طور پر دیکھنے کے لیے لفظ رؤیا کو اِستعمال کیا گیا ہے۔ متنبی شاعر نے بھی اِسی معنی میں ''رؤیا'' کو اِستعمال کیا ہے وہ اپنے ممدوح بدر بن عمار کی تعریف میں کہتے ہیں      
مَضَی الَّیْلُ وَالْفَضْلُ الَّذِیْ لَکَ لَا یَمْضِیْ
َورُؤیَاکَ اَحْلٰی فِی الْعُیُوْنِ مِنَ الْغَمْصِ 
''رات ختم ہوئی اور تیری خوبی ختم نہیں ہوتی۔ تیرا دیکھنا آنکھوں میں نیند سے زیادہ شیریں ہے۔''
 یہاں لفظ رؤیا بیداری کی حالت میں اِستعمال ہوا۔ اِن دلائل سے قطع نظر اگر لفظ رؤیا خواب اور بیداری دونوں حالتوں کے دیکھنے کے لیے مشترک ہے تو خود قرآن نے اِس کے بیداری کی حالت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter