Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

45 - 64
لگے تاکہ اُن کی خطا معاف اور اُن کی توبہ قبول کی جائے چونکہ آپ کی توبہ سچی تھی لہٰذا اللہ تعالیٰ نے قبول فرمالی۔ اللہ تعالیٰ نے اُن دونوں کو بتایا کہ زمین ہی اُن کا اصل مکان ہے اِس میں رہیں نسل بڑھائیں اور اپنی اَولاد سے زمین کو آباد کریں اور آپ کی اَولاد کی شکل و صورت ایک دُوسرے سے مختلف ہوگی ایک کے بعد دُوسرا اور ایک نسل کے بعد دُوسری نسل آئے گی اور تاقیامت یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ 
زمین پر حضرت آدم علیہ السلام اور آپ کی زوجہ محترمہ حضرت حوا علیہا السلام اللہ تعالیٰ کی مشیت کے مطابق زندہ رہے اور زمین میں خیرو شر، ہدایت و ضلالت اور کفر و اِیمان کی جنگ چھڑ گئی۔ حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی وفات سے قبل اپنی اَولاد کو بلایا اُنہیں سمجھایا کہ اِنسان کی نجات کے لیے ایک ہی کشتی ہے اور اُس کی مدد کے لیے ایک ہی اسلحہ ہے وہ کشتی اللہ کی ہدایت اور اسلحہ اللہ کے کلمات ہیں پھر حضرت آدم علیہ السلام نے اُنہیں اِطمینان دِلایا کہ اللہ تعالیٰ اِنسان کو زمین پر اَکیلا نہیں چھوڑیں گے بلکہ وہ اُس کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے اَنبیاء و رُسل مبعوث فرمائیں گے۔ وہ اَنبیاء کرام اپنے اسماء ِگرامی معجزات اور صفات کے اِعتبار سے مختلف ہوں گے لیکن ایک چیز پر سب ہی متفق ہوں گے یعنی اللہ وحدہ لاشریک کی طرف دعوت دیں گے اور اُس کے ساتھ شرک نہیں کریں گے۔ (جاری ہے)
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter