Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

19 - 64
مسلمان ہیں یہاں کون سی فوج گئی ہے۔اِس کے برعکس آج جو ہمارا عمل ہے یہ اِنتہائی ذلیل لوگوں کا عمل ہے اَنگریز نے دبا دبا کر اور اخلاقی خرابیاں ڈال ڈال کر اِس طرح حال کردیا ہے اور پھر پڑوس کا ہندوؤں کا،مسلمان ممالک میںیہ حال نہیں ہے آپ کوئی چیز کسی سے خریدیںوہ پوری تولے گااور پوری خریدیں توپوری ناپے گا اور گھر جاکر دیکھیں گے توزیادہ ملے گی تو یہ مسلمان ہونے کی وجہ نہیں ہے کہ ہم ایسے خراب ہیں یہ (کافر)پڑوس کی وجہ ہے کہ اُن کو دیکھ کر اُن سے بھی آگے بڑھ گئے شراب خوری میں تو ہماری اخلاقی پستیاں اِنتہا کو پہنچ گئی ہیں ہمیں دیکھ دیکھ کر مسلمان ہوجائیں لوگ ایسی صورت نہیں بنے گی اَب ،ہاں بطورِ اَفراد ایسے نمونے مِل جائیں گے کہ جن کے اَثرات ہوں اور اُنہیں دیکھ کر اِسلام کی طرف رغبت ہوجائے وہ مسلمان ہوجائیں یا کوئی مطالعہ کرے تعلیمات کا وہ مسلمان ہوجائیں ورنہ عام حالت مسلمانوں کی ایسی اب نہیں ہے کہ اُن سے متاثرہوکر اِسلام میں داخل ہونے شروع ہوجائیں۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطافرمائے اور اپنی رضا اور فضل سے نوازے، آمین ۔ اِختتامی دُعا....
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں(٣)  کتب خانہ اَور کتابیں (٤)  پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter