اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1 |
|
خلاصہ وضو توڑنے والی چیزیں پانچ طرح کی ہیں (١) سبیلین سے کچھ نکلے (٢) بدن کے کسی بھی حصے سے نجاست نکلے (٣) منہ سے قے نکلے (٤) عقل زائل ہو جائے (٥) قہقہہ مار کر ہنسے۔