Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2013

اكستان

41 - 64
کرکے چھوٹی سی گاڑی پر سوار ہو کر آئے تھے اَورکا م ہو جانے کے بعد جلد ہی واپس ہونے لگے ۔ حضرت  نے طالب علم کی طرف مخاطب ہو کر فرمایا کہ (جس طرح تم لوگ یہاں آئے ہو ) کیا اِسی طرح سادگی کے ساتھ شادی اَوررُخصتی نہیں ہو سکتی کہ تین چار آدمی آئیں اَور رُخصتی کرالیں ،نہ بارات نہ دھوم دھام،  اگر تم لوگ عمل نہ کروگے تو کون کرے گا  ؟ 
منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں  :
حضرت کے متعلقین اَور رشتہ داروں میں سے بعض لوگ ایک رشتہ کے سلسلہ میں مشورہ کرنے کے لیے آئے، دَرمیانِ گفتگو حضرت نے فرمایا منگنی اَور تاریخ متعین کرتے وقت لوگوں کو جمع کرنے اَو ر دعوت کرنے کی کیا ضرورت ہے، دوچار لوگ آکر مشورہ کرکے تاریخ طے کر لیں ۔
مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو  :
باندا کے مشہور آدمی بابا فرید حضرت سے ملاقات کے لیے حاضرہوئے، حضرت نے اُن سے فرمایا باندا میں تم نوجوانوں کی ایک جماعت بنائو ، صدر اَو ر رُکن بنانے کی ضرورت نہیں،بس ایک جماعت ہوجو جگہ جگہ جاکر کام کرنے والی ہو اَور اِس کی تحریک چلائو کہ جتنے بھی نکاح ہوں سب مسجد میںہوں،اِس کے علاوہ کسی اَور چیز کو اَبھی نہ چھیڑو ، ابھی تو بس یہی تحریک چلائو کہ نکاح مسجد میں ہونے لگیں یہ سنت مردہ ہوتی جا رہی ہے حدیث شریف میں آیا ہے اَعْلِنُوا النِّکَاحَ وَاجْعَلُوْہُ فِی الْمَسَاجِدِ نکاح اعلان کے ساتھ کیا کرو اَور مسجد میںکیا کرو ۔کھانے پینے ٹھہرنے کا اِنتظام جہاں مناسب ہوکریںلیکن اِس پر زور دیںکہ جب نکاح کا وقت ہو توتھوڑی دیر کے لیے مسجد میں آجائیں اَور اعلان کر دیا جائے کہ نکاح ہونے جارہا ہے جس کو شریک ہونا ہوگا مسجد میں آجائے گا ۔
کانپور میںمیں نے اِس کی تحریک چلائی اَلحمدللہ اَب صورت ِحال یہ ہے کہ بڑے بڑے لوگوں کے یہاں بھی قیام تو کہیں اَور ہوتا ہے لیکن نکاح مسجد ہی میں ہوتا ہے ۔یہ سنت مردہ ہو رہی ہے اِس کوزِندہ کرنے کی ضرورت ہے(ہر جگہ کے لوگوں کو چاہیے کہ) اِس کی کوشش کریں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 ( کیسٹ نمبر 74 سائیڈ,B A 16 - 08 - 1987 ) 5 1
4 ایک دستور : 6 3
5 عدالتی اُصول : 7 3
6 حضرت عمر کی رائے قبول فرمائی : 8 3
7 حضرت معاذ کا سوال اَور آپ ۖ کا جواب : 8 3
8 ضرورت سے زائد سب خرچ کردو : 9 3
9 نمازِ تہجد : 9 3
10 رات عبادت ، صبح اِستغفار : 10 3
11 علمائِ ربانییّن کی علامت : 10 3
12 چوٹی کا عمل اللہ کے راستہ میں قتل کرنا اَور قتل ہو جانا : 10 3
13 بوڑھے صحابی کا جذبۂ قِتال،لاش کی حفاظت : 11 3
14 جہاد کے لیے بادشاہوں کا ''سال '' : 11 3
15 جہاد اَور ورلڈ آرڈر : 11 3
16 جہاد کی خاص برکت : 12 3
17 جہاد سے غفلت کی سزا : 12 3
18 ''ورلڈ آرڈر'' شرعی فریضہ : 12 3
19 خرابیوں کی جڑ ''زبان'' : 13 3
20 اَلْمُضَارَبَہْ 14 1
21 مُزَارَعَہْ : 17 20
22 وفیات 20 2
23 اَنفَاسِ قدسیہ 21 1
24 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 21 23
25 مسلمانانِ ہند کے لیے ٢٢ نکاتی پروگرام : 21 23
26 پردہ کے اَحکام 24 1
27 بزرگوں اَور پیروں سے پردہ : 24 26
28 بزرگوں اَور دینداروں سے زیادہ پردہ کرنا چاہیے : 25 26
29 دِیندار متقیوں میں شہوت زیادہ ہونے کی وجہ : 25 26
30 وجوہات اَور دلائل : 26 26
31 قسط : ١٨سیرت خُلفَا ئے راشد ین 27 1
32 زُہد اَور ترکِ دُنیا : 27 31
33 بقیہ : پردہ کے اَحکام 31 26
34 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 38 1
35 لڑکیوں کی پرورِش کرنے اَو ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 38 34
36 لڑکی کی اہمیت : 38 34
37 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 40 34
38 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 40 34
39 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 41 34
40 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 41 34
41 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 41 34
42 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 41 34
43 بیوی کے حقوق : 42 34
44 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 43 34
45 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 44 34
46 بے پردگی کانتیجہ : 45 34
47 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دِیندار بنادے : 46 34
48 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اَور گھر کو برباد کردے گی : 47 34
49 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 49 1
50 اِرشاد ِباری تعالیٰ : 49 49
51 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 50 49
52 مناقب سیّدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما : 51 49
53 گلدستۂ اَحادیث 55 1
54 ہر نبی اَور خلیفہ کے دو مخفی رفیق ہوتے ہیں : 55 53
55 مجتہد کو درست اِجتہاد کر نے پر دو اَجر ملتے ہیں : 55 53
56 دو ٹھنڈی نمازوں پر جنت کی بشارت : 56 53
57 غزوۂ اُحد میں حضور علیہ السلام نے دو زِرہیں پہن رکھی تھیں : 56 53
58 دو جماعتوں کو جہنم سے آزادی نصیب ہوگی : 56 53
59 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 57 1
60 ماہِ شعبان کی فضیلت : 57 59
61 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 59 59
62 ایک اِعتراض اَور اُس کا جواب : 59 59
63 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 59 59
64 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 61 59
65 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 61 59
66 اَخبار الجامعہ 63 1
67 بقیہ : گلدستہ احادیث 63 53
Flag Counter