Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2013

اكستان

12 - 64
 حضرت معاذضی اللہ عنہ کی جو شہادت ہوئی وہ عمواس (فلسطین) میں ہوئی ہے جہاں حضرت اَبو عبیدہ اِبن الجراح رضی اللہ عنہ بھی تھے دُوسرے حضرات بھی تھے ، حضرت بلال بھی تھے وہاں وباء پھیلی اَور اُس میں اِن کی وفات ہوئی ہے لیکن یہ وہ علاقہ تھا جہاںجہاد جاری تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور میں وہاں وباء ہوا کرتی تھی اُس وقت اُس وباء میں بہت بہت قیمتی حضرات وفات پاگئے تو اِرشاد فرمایا کہ اِس کی چوٹی جو ہے وہ جہاد ہے۔
جہاد کی خاص برکت  :
 اَوربلا شبہ سارے سیاسی اِختلافات جتنی قسم کے بھی ہیں سب ختم ہوجاتے ہیں کوئی آپس میں مسلمانوں میں تفریق نہیں رہتی ایک دُوسرے کے ساتھ مدد معاونت یہ جذبات پیدا ہوتے ہیں اِتحاد کے جذبات پیداہوتے ہیں ورنہ تو خالی بیٹھے ہوئے ہیں جیسے پاکستان میں روز فرقہ واریت فرقہ واریت اَور طرح طرح کی چیزیں۔ 
جہاد سے غفلت کی سزا  :
بہر حال ایک فریضہ ہے جس سے غفلت کی اُس غفلت کی سزا یہ مِلی کہ یورپ حاوی ہو گیا اِسلامی طاقتوں کو ختم کردیا اُس نے اَور ٹکڑے ٹکڑے کر دیے۔
''ورلڈ آرڈر'' شرعی فریضہ  :
فریضہ کیا تھا  ؟  فریضہ یہی تھا کہ اَپنے آپ کو سپر پاور رکھو (  وَاَعِدُّوْا لَھُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَّمِنْ الرِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْھِبُوْنَ بِہ عَدُوَّ اللّٰہِ وَ عَدُوَّکُمْ )خدا اَور رسول کے دُشمن اَور اَپنے دُشمن پر رُعب ڈالتے رہو، سب سے آگے تیاری میں بھی تم رہو ،تو یہ راکٹ واکٹ جو بنائے ہیں یہ فرض تھے ہمارے اُوپر مذہبی رُو سے اِن سے ہم نے کوتاہی کی ہے اَگر قوم کوتاہی کرتی ہے تو بڑی سخت سزا مِلتی ہے پھر تو اُس کی سزا سارا مُلک بھگتا ہے ۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 ( کیسٹ نمبر 74 سائیڈ,B A 16 - 08 - 1987 ) 5 1
4 ایک دستور : 6 3
5 عدالتی اُصول : 7 3
6 حضرت عمر کی رائے قبول فرمائی : 8 3
7 حضرت معاذ کا سوال اَور آپ ۖ کا جواب : 8 3
8 ضرورت سے زائد سب خرچ کردو : 9 3
9 نمازِ تہجد : 9 3
10 رات عبادت ، صبح اِستغفار : 10 3
11 علمائِ ربانییّن کی علامت : 10 3
12 چوٹی کا عمل اللہ کے راستہ میں قتل کرنا اَور قتل ہو جانا : 10 3
13 بوڑھے صحابی کا جذبۂ قِتال،لاش کی حفاظت : 11 3
14 جہاد کے لیے بادشاہوں کا ''سال '' : 11 3
15 جہاد اَور ورلڈ آرڈر : 11 3
16 جہاد کی خاص برکت : 12 3
17 جہاد سے غفلت کی سزا : 12 3
18 ''ورلڈ آرڈر'' شرعی فریضہ : 12 3
19 خرابیوں کی جڑ ''زبان'' : 13 3
20 اَلْمُضَارَبَہْ 14 1
21 مُزَارَعَہْ : 17 20
22 وفیات 20 2
23 اَنفَاسِ قدسیہ 21 1
24 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 21 23
25 مسلمانانِ ہند کے لیے ٢٢ نکاتی پروگرام : 21 23
26 پردہ کے اَحکام 24 1
27 بزرگوں اَور پیروں سے پردہ : 24 26
28 بزرگوں اَور دینداروں سے زیادہ پردہ کرنا چاہیے : 25 26
29 دِیندار متقیوں میں شہوت زیادہ ہونے کی وجہ : 25 26
30 وجوہات اَور دلائل : 26 26
31 قسط : ١٨سیرت خُلفَا ئے راشد ین 27 1
32 زُہد اَور ترکِ دُنیا : 27 31
33 بقیہ : پردہ کے اَحکام 31 26
34 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 38 1
35 لڑکیوں کی پرورِش کرنے اَو ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 38 34
36 لڑکی کی اہمیت : 38 34
37 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 40 34
38 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 40 34
39 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 41 34
40 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 41 34
41 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 41 34
42 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 41 34
43 بیوی کے حقوق : 42 34
44 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 43 34
45 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 44 34
46 بے پردگی کانتیجہ : 45 34
47 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دِیندار بنادے : 46 34
48 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اَور گھر کو برباد کردے گی : 47 34
49 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 49 1
50 اِرشاد ِباری تعالیٰ : 49 49
51 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 50 49
52 مناقب سیّدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما : 51 49
53 گلدستۂ اَحادیث 55 1
54 ہر نبی اَور خلیفہ کے دو مخفی رفیق ہوتے ہیں : 55 53
55 مجتہد کو درست اِجتہاد کر نے پر دو اَجر ملتے ہیں : 55 53
56 دو ٹھنڈی نمازوں پر جنت کی بشارت : 56 53
57 غزوۂ اُحد میں حضور علیہ السلام نے دو زِرہیں پہن رکھی تھیں : 56 53
58 دو جماعتوں کو جہنم سے آزادی نصیب ہوگی : 56 53
59 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 57 1
60 ماہِ شعبان کی فضیلت : 57 59
61 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 59 59
62 ایک اِعتراض اَور اُس کا جواب : 59 59
63 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 59 59
64 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 61 59
65 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 61 59
66 اَخبار الجامعہ 63 1
67 بقیہ : گلدستہ احادیث 63 53
Flag Counter