Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

60 - 64
نام کتاب:	ششماہی علوم اِسلامیہ اَیڈیٹر 	:پرو فیسر ڈاکٹر صلاح الدین ثانی		صفحات :	٦٠٨	سائز:١٦/٣٦x٢٣ 
ناشر :شعبہ عربی ،وفاقی اُردو یونیورسٹی کراچی 
ششماہی رسالہ ''علومِ اِسلامیہ'' ہر چھ ماہ بعد اُردو، عربی، سندھی اَور اَنگریزی زبانوں پر مشتمل مضامین کے ساتھ شائع ہوتا ہے اِس وقت علوم ِ اِسلامیہ کی جلد نمبر ١٧ کا شمارہ نمبر ١٣۔١٤ ہمارے پیشِ نظر ہے، یہ شمارہ مقاصد ِبعثت ِ نبوی  ۖ  کے عنوان سے خاص نمبر کے طور پر شائع کیا گیا ہے، اِس نمبر میں اُردو کے ساتھ ساتھ عربی، سندھی اَور اَنگریزی میں بھی بعض مضامین دیے گئے ہیں۔ 
نام کتاب:ذکرِ جلیل	مرتب :مولانا وکیل اَحمد شیروانی 	صفحات :١١٦	سائز:١٦/٣٦x٢٣ 	ناشر :مجلس صیانة المسلمین لاہور
''  ذکرِ جلیل  '' میں حکیم الامت حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی کے خلیفۂ اَرشد حضرت مولانا حافظ جلیل اَحمد خان صاحب شیروانی   کے حالات ِ زندگی اَور خدماتِ جلیلہ کو ذکر کیا گیا ہے، صاحب ِسوانح مجلس صیانة المسلمین کے بانی ،خانقاہِ اَشرفیہ تھانہ بھون کے فاضل اَور حضرت تھانوی  کے خلیفہ تھے، کتاب کے آخر میں صاحب ِسوانح کے اِصلاحی مکاتیب اَور بعض فتاوی بھی دَرج کیے گئے ہیں جن سے کتاب کی اِفادیت دو چند ہو گئی ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter