Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

59 - 64
زیر نظر رسالہ ''مقصد ِبعثت اَور رسومات ِ میلاد '' حضرت مولانا عبدالحق خان بشیر صاحب زید مجدہم کے صاحبزادے عبدالرحمن اَنس کا مرتب کردہ ہے، اِس میں اُنہوں نے بہت سے سوالات اَور اُن کے جوابات کو جمع کیا ہے اَور ترتیب کے لحاظ سے رسالہ کو آٹھ فصلوں پر منقسم کیا ہے جو درجِ ذیل ہیں  : 
(١) مقصد تخلیق ِکائنات (٢) مقامِ بشریت (٣) خلافت ِاِلٰہیہ (٤) حقیقت ِ نبوت (٥) بشریت و عصمتِ اَنبیاء (٦) وِلادتِ نبوی (٧) بشریت و عصمت ِ مصطفی   (٨) مقصد ِبعثت اَور رسومات ِ میلاد ۔
آخر میں اَحمد رضا خان صاحب بریلوی کا رسالہ'' نطق الہلال'' اَور ایک متفقہ فتوی ''تعزیہ حرام ہے'' بھی دَرج کیا گیا ہے۔ 
نام کتاب:مآثرو مکاتیب حضرت مولانا عبدالمعبود مدظلہ 	تالیف :حافظ محمد طیب حقانی صفحات ٣٥٢ 
سائز:١٦/٣٦x٢٣ناشر :اَلقاسم اَکیڈمی، جامعہ اَبو ہریرہ خالق آباد نو شہرہ 	قیمت :درج نہیں
پیشِ نظر کتاب ''مآثرو مکاتیب '' حضرت مولانا عبدالمعبود صاحب مدظلہم کے علمی و تحقیقی مقالات و مضامین پر مشتمل ہے جو مختلف رسائل وجرائد میں شائع ہوتے رہے ہیں، اِن مضامین و مقالات کو مولانا عبدالقیوم صاحب حقانی زید مجدہم کے صاحبزادے حافظ محمد طیب صاحب حقانی نے سلیقہ کے ساتھ جمع کیا ہے، اِن مقالات و مضامین میں بہت سی نادِر و دِلچسپ معلومات آگئی ہیں اِس حوالے سے کتاب لائق ِمطالعہ ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter