Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

6 - 64
اِس کو اَپنا جائز حق جانتے ہوئے لڑکی والوں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں حالانکہ اُن کا ایسا مطالبہ   کرنا بالکل ناجائز اَور غیر شریفانہ ہے، اِس میں لڑکی اَور لڑکی والوں کی بہت بے عزتی ہے نیز لڑکی     کی بھیڑ بکریوں کی طرح اِس قسم کی نمائش سے'' عورت ذات'' کے جذبات کی پامالی بھی ہوتی ہے اَور یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے قربانی کی گائے خریدنے کے لیے جارہے ہیں ،کبھی اُس کی کاٹھی ناپی جاتی  ہے کبھی قد ،کوئی آنکھوں میں جھانک رہا ہے تو کوئی دانت ، کوئی چال ڈھال پر نظر رکھے ہوئے ہے تو کوئی رنگ پر، عورت ذات کی ایسی پامالی کا دَستور کافروں میں بھی نہیںہے۔ 
یہ ماں کے رُوپ میں ہو  یا  بیٹی و بہن کے رُوپ میں ہر حال میں اِسلام نے اِس کو     عزت وشرف سے نوازا ہے ۔
نکاح کے لیے صرف لڑکے کو تو اِس کی اِجازت دی گئی ہے باقی کسی کو نہیں ،لڑکے کوچاہیے کہ  وہ اِس قسم کی واہیات خواہش رکھنے والے اَپنے رشتہ داروں پر سختی سے واضح کردے کہ ایسا نہیں ہو سکتا اِیمانی اَور مردانہ غیرت کا بھی یہی تقاضہ ہے ۔
ہر مرد تھوڑی دیر کے لیے یہ سوچ لے کہ اُس کی بھی بہن ، بیٹی ،بھانجی اَور بھتیجی ہیں اَگر اُن کی بھی اِس طرح کی نمائش کا مطالبہ کیا جائے تو اُس کے اَپنے دِل پر اَور خود اِن لڑکیوں کے دِل و دماغ پر کیا گزرے گی اَور اِس طرح دو چار بار ہو جائے اَور دیکھنے والے ہر بار مسترد کر جائیں تو لڑکیاں  نفسیاتی مریض بن جاتی ہیں اَور پورا خاندان اِحساسِ کمتری کا شکار ہو کر رہ جاتا ہے، صرف اَپنے جذبات اَور خواہشات پر نظر رکھنا اَور دُوسروں کے حق میں بے حس ہوجانا شریفوں کا شیوا نہیں ہے۔ 
اَور ایسا مشاہدہ تو کئی بار ہوا ہے کہ جن خاندانوں نے دُوسرے خاندانوں کی بیٹیوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا ہے اَب وہ خود ایسی ہی صورتِ حال سے دو چار ہیں کہ جیسے ان کے دِل پر نشتر چل رہے ہوں اِسی کو مکافات ِ عمل کہا جاتا ہے خدا کی بے آواز لاٹھی دوہری دَھار کے خنجر سے زیادہ کاری ضرب مارتی ہے  ............  وہاں دیر تو ہے مگر اَندھیر نہیں ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter