Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

19 - 64
'' آپ ہمیں نماز، خدا کی راہ میں خرچ کرنے ،پاکدامنی ،عہد پورا کرنے اَور اَمانت واپس دینے کے اَحکام بتلاتے ہیں۔ ''
یہ وہ اَخلاقِ فاضلہ ہیںجنہیں ہمیشہ سے نسل ِ اِنسانی اَعلیٰ ہی تسلیم کرتی آئی ہے اَور آج بھی  ساری دُنیا بلا اِمتیازِ مُلک و ملت اِنہیں اَعلیٰ اَخلاق شمار کرتی ہے ۔مشرکین بھی خدا کو مانتے تھے لیکن آسمان    و زمین پیدا کرنے والے کو سب سے بڑا خدا مانتے تھے اَور اِنہوں نے چھوٹے چھوٹے خدا اَور بھی بنا   رکھے تھے جس طرح آج ہندوؤں کا طریقہ ہے کہ وہ بتوں کو اَور مظاہرِ قدرت کو معبود کا درجہ دیتے ہیں۔
اِسی حالت پر ایک مدت گزری لیکن اِس کے بالمقابل قریش حسب ِذیل مظالم کے مرتکب ہوتے چلے گئے۔ 
(١)  مذہب کے بارے میں اُن کا جبرو تشدد بڑھتا گیا آزادیٔ رائے پر بندش رہی اَور وہ   اہلِ اِسلام پر جو خدائے واحد کے پرستار تھے مظالم ڈھاکر اُن کے ضمیر کا خون کرتے رہے۔ 
(٢)  اُنہوں نے جناب ِ رسول اللہ  ۖ  اَور آپ کے ہمنوا  اٰلِ ہاشم کوشِعْب ِاَبی طالب میں محصور کر چھوڑا۔ کھانے پینے اَور جملہ ضروریاتِ زندگی میں اِن سب نے ناقابلِ بیان مصیبتیں جھیلیں اِس طرح اِنہوں نے معزز شہریوں کا تین سال بائیکاٹ کیے رکھا۔ 
(٣)  اِن حضرات کو اِتنا ستایا گیا کہ یہ ترک ِ وطن پر مجبور ہو ئے ایک جماعت حبشہ چلی گئی  اَور ایک جماعت مدینہ منورہ جا کر پناہ لینے پر مجبور ہوئی اِس طرح قریش نے اہلِ وطن کو اُن کا وطن چھوڑنے پر مجبور کیا۔ 
(٤)  دَارُالنَّدْوَةْ   میں قومی فیصلہ ہوا کہ جناب ِ رسول اللہ  ۖ  کو شہید کر دیا جائے۔ 
(٥)  پھر اِس اِرادۂ قتل کے بعد اِقدامِ قتل بھی کیا اَور جنابِ رسولِ کریم علیہ الصلوة والسلام کے معجزانہ طور پر بچ جانے کے بعد اِعلان کیا گیا کہ جو شخص آپ  ۖ  کا سر لائے گا اُسے سو اُونٹ اِنعام میں دیے جائیں گے۔ 
اِس طرح قریش ِمکہ نے رسولِ خدا  ۖ  سے جنگ اَپنے سر لے لی۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter