Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

16 - 64
اُس کی رحمت کی اُمید رکھے کہ میرے یہ عمل اُس کے یہاں قبول ہوگئے ہوں گے مجھے یہ اُمید ہے    بے خوف نہ ہو کیونکہ وہ تو غنی ہے نہ قبول کرے تو کچھ بھی نہ قبول کرے اَور قبول فرمانا چاہے تو وہ رحیم ہے وہ تھوڑی سی چیز کو قبول فرمالے تھوڑی سی چیز کو بہت بڑا بنادے تھوڑی سی چیز پہ سب کچھ معاف کردے تووہ رحمتوں والا بھی ہے رؤوف بھی ہے بخشنے والا ہے غفور بھی ہے عیبوں کو چھپانے والا ہے، غفور، غفار، ستار بہت صفات ہیں اُس کی تو بالکل بے خوف ہوجانا کلمہ پڑھ کر، یہ گمراہی ہے تواہلِ سنت نے کہا کہ(توحید ورسالت کے عقیدے کے ساتھ) نیکیاں بھی کرے اَور پھر بھی خدا کی رحمت پر نظر رکھے۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح عقائد پر قائم رکھے اَور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اِیمان کے ساتھ دُنیا سے اُٹھائے اَور آخرت میں رسول اللہ  ۖ  کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ اِختتامی دُعا ............
مجموعہ مقالاتِ حامدیہ
قرآنیات
عالمِ ربانی محدثِ کبیر	حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ
بانی  جامعہ مدنیہ جدید  و  خانقاہِ حامدیہو	   اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام 
 نظرثانی و عنوانات  شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم
باہتمام خانقاہِ حامدیہ  ١٩کلو میٹر  رائیونڈ روڈ  لاہور
حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت  :  ٨٠ روپے
(  رابطہ نمبر  :0333-4249-302   )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter