Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

59 - 64
اَور اِن محرابوں کو شیشے کے رنگا رنگ مختلف ٹکڑوں سے سجایا گیا ہے جن کی چمک اَور دمک اُسی طرح قائم ہے  جس طرح اُس کے آغاز میں تھی ۔مدرسہ کی چھتوں پر لکڑی کا عمدہ اَور نفیس کام اُس وقت کے کاریگروں کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 
فیض میں ایک دن گزارنے کے بعد ہم دوبارہ دارالحکومت رباط لوٹ آئے کیونکہ ہمارا ہوٹل رباط میں بُک تھا مگر ٹرین میں ہمیں ایک نوجوان یوسف مل گیا اُس سے اِتنی دوستی ہو گئی کہ وہ ہمیں اِصرار کر کے  اپنے گھر لے گیا ہم نے رات اُس کے یہاں بسر کی اَور اگلی صبح مرکیش کے لیے روانہ ہوئے۔ رات ہم نے مرکیش میں گزاری اَور پھر صبح گیارہ بجے ہماری لوٹن کے لیے فلائٹ تھی۔ ایئر پورٹ پہنچے تو پتہ چلا کہ فلائٹ لیٹ ہے اَب فلائٹ رات سات بجے روانہ ہو گی۔ ائیر لائن والوں نے اعلان کیا کہ ہم آپ کو اِس وقت ریسٹورنٹ لے جا رہے ہیں وہاں آپ کو دوپہر کا کھانا کھلایا جائے گا اَور پھر واپس پانچ بجے ائیر پورٹ لے جایا جائے گا چنانچہ وہ ہمیں کوچوں میں بٹھا کر شہر کے عین وسط میں ایک ریسٹورنٹ میں لے گئے ریسٹورنٹ والوں نے بڑا پُرتکلف کھانا پیش کیا اَور مسافروں کا دِل بہلانے کے لیے مراکش کے روایتی گیت پیش کیے جس سے مسافروں کے چہروں سے وہ اَفسردگی اَور دِلوں سے وہ غم و غصہ کافور ہو گیا جو فلائٹ کے لیٹ ہونے کی وجہ سے موجود تھا۔
 کھانا کھانے کے بعد ہم نماز ِعصر کے لیے ایک قریبی مسجد گئے جہاں اِس سے پہلے بھی کئی نمازیں اَدا کر چکے تھے۔ نماز کے بعد دیکھا تو میرے شوز غائب تھے بڑی پریشانی ہوئی جوتے کافی قیمتی تھے میں نے سفر کے لیے چالیس پونڈ کے خریدے تھے ،جب ہمارے جوتے چوری ہونے کا وہاں کے نمازیوں کو پتہ چلا تو اُنہوں نے اِس پر بے حد شرمندگی اَور معذرت کا اِظہار کیا۔ تین نوجوان نمازی مجھے اپنے ساتھ جوتوں کی دُکان پر لے گئے میں نے وہاں سے جوتے خریدے اَور پیسے دینے لگا تو اُنہوں نے کہا کہ پیسے آپ نہیں دیں گے  میں نے بہت اِصرار کیا اَور جیب سے پیسے بھی نکال کر اُن کو دِکھائے اَور کہا کہ میرے پاس پیسے موجود ہیں مگر اُنہوں نے میری ایک نہ مانی اَور کہا کہ جو کچھ ہوا اِس پر ہم شرمندہ ہیں اَور معافی چاہتے ہیں آپ ہمارے مہمان ہیں ہم مہمانوں سے پیسے نہیں لیتے،واپس آ کر ساری بات میں نے اپنے ساتھیوں کو بتائی تو وہ بہت حیران ہوئے اِس موقع پر میں نے اُن کو ایک لطیفہ سنایا جو بڑا بر موقع تھا لطیفہ یہ تھاکہ ایک دیہاتی آدمی جیب میں دس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter