Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

47 - 64
نیز اَحادیث ِطیبہ میں رشوت کے لین دین کی سخت ممانعت وارِد ہوئی ہے، ایک حدیث میں ہے  :
لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ اَلرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ وَالرَّائِشَ یِعْنِی الَّذِیْ یَمْشِی بَیْنَہُمَا. (الترغیب والترہیب ٣/١٢٦، اَدب القاضی للخصاف ٨٣)
''آنحضرت  ۖنے رشوت لینے والے، رشوت دینے والے اَور اِن دونوںکے درمیان واسطہ بننے والے (ایجنٹ) پر لعنت فرمائی ہے۔''
ایک اَورروایت میںہے کہ ''جو حاکم رشوت لے کر فیصلہ کرے گا اُس کو اِتنی گہری جہنم میں ڈالا جائے گا جس کی تہ تک پہنچتے پہنچتے اُسے پانچ سو سال لگیںگے''۔ (الترغیب والترہیب٣/١٢٦)
اَلغرض اِسلام پوری دُنیا کو عدل واِنصاف سے بھر دینا چاہتا ہے اَور ہر حق دارکو اُس کا حق مکمل طور   پر دلانے میں ہر ممکن تعاون کی کوشش کرتا ہے۔ اَور اِس میںکسی طرح کی جانب داری یا تعصب رَوا نہیں رکھتا۔ نیز اِسلام کا عدالتی نظام ٹال مٹول اَور تعویق وتاخیر سے پاک ہے سارے نظام قضا ء کی بنیاد صرف ایک اساسی اصول پر ہے کہ ''مدعی ثبوت کے لیے بینہ پیش کرے، ورنہ مدعی علیہ قسم کھاکر دعوی کا اِنکار کردے'' اگر مدعی علیہ قسم کھانے میں توقف کرے گا تویہ سمجھا جائے گا کہ وہ مدعی کے دعوی سے متفق یا اِقراری ہے تو اُس کے خلاف فیصلہ ہوجائے گا۔ چونکہ یہ مختصر طرزِعمل سہل ہونے کے ساتھ ظاہری طورپر حقیقت حال تک پہنچنے کے لیے کافی ہے اِس لیے اِسلامی نظام ِعدالت میں اِسی پر اِکتفا کیا جاتا ہے اَور ہرطرح کے معاملات جلد اَز جلد نپٹا دیے جاتے ہیں اَور فریقین کو فیصلہ کے اِنتظار میں عمریں کھپانی نہیں پڑتیں۔
اِس کے بر خلاف آج دُنیامیں رائج مغربی نظام ِعدالت بہت سے ملکوں میںلُوٹنے کھسوٹنے اَور لوگوں کے حقوق تلف کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکا ہے اِس نظام کی قانونی موشگافیاں مظلوم کی حمایت تو کیا کرتیں ظالموں کی بہترین پناہ گاہ بن چکی ہیں۔ آج اِن عدالتوں میں فیصلہ کے لیے مقدمات نہیں لائے جاتے بلکہ عام رُجحان یہ ہے کہ جس مسئلہ کو اِلتواء میں ڈالنا ہو اُسے عدالت کے سپرد کردو کہ دَادا نے اگر مقدمہ دائر کردیا ہے تو پوتوں پڑپوتوں تک بھی اُن میں فیصلہ مشکل سے ہو پائے گا اَوراِس درمیان میںجو وقت، پیسہ اَور آمدنی کا ضیاع ہوگا اُس کا کوئی شمار ہی نہیں۔ بِلاشبہ اِن مغربی طرز کی عدالتوں میں پڑے ہوئے مقدمات ''شیطان کی آنت'' کے مانند ہیں جن کے اِلتواء کا سلسلہ کسی حد پر جاکرختم ہی نہیں ہوتا۔(  باقی صفحہ  ٠ ٦) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter