Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

4 - 64
(رشوت خور) گروپ کو دو سوروپے کی'' منتھلی'' جمع کرا رکھی تھی اِس کا( غیر قانونی خود ساختہ) کارڈ اُس نے مجھے دِکھادیا لہٰذا اَب یہ جہاں چاہے (قانون توڑتا) پھرے اَور جو یہ    کارڈ نہیں بناتا اُس سے ہم (بطور ِرشوت) دیہاڑیاں وصول کر تے رہتے ہیں۔ '' 
 پاکستانی حکمرانوں کاشروع سے یہ طرز عمل رہا ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کوقومی اَور ملکی مفادات پر ترجیح دیتے ہیں اَور اِس ترجیحی عمل میں وہ اِتنے بااِختیار اَور آزاد ہیں کہ کسی حد پر اِس کی اِنتہا نہیں ہوتی اَور آہستہ آہستہ اپنی ذاتی ترجیحات کو اَب وہ اپنااستحقاق جانتے ہوئے قومی مفادات کو قربان بلکہ تباہ کر ر ہے ہیں اَور یہ عمل اِنتہائی بے شرمی سے اَنجام دے رہے ہیں۔ قدرتی طور پر اِن کا یہ طرز عمل ماتحتوں میں بھی سرایت کرتا چلا جارہا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آج معاشرہ میںکھلم کھلا رشوت خوری کا عمل پورے زور و شور سے جاری ہے جس کے نتیجہ میں بہت سے ملکی اِدارے تباہی سے دو چار ہوچکے ہیں اَور باقی ماندہ تباہی کی طرف جارہے ہیں، ترقی کا عمل مکمل طور پر رُک چکا ہے اَور پورا ملک تنزل کی طرف گامزن ہے اِس کے ذمہ دار عوام بھی ہیں اَور حکمران بھی کیونکہ جو برائیاں حکمران کر رہے ہیں عوام اُن کی نقل میں ویسا ہی کرتے ہیں اَور عوام جانتے ہوئے بھی اِن ہی کو منتخب کر کے اِقتدار اِن کے سپرد کر دیتے ہیں۔
 حضرت کعب بن اَحبار سے ایک قول منقول ہے کہ اِنَّ لِکُلِّ زَمَانٍ مَلِکًا یَبْعَثُہُ اللّٰہُ عَلٰی نَحْوِ قُلُوْبِ اَھْلِہِ   ١   کہ ہر دور کے لیے(اُس زمانے کے حالات کے مطابق) ایک بادشاہ ہوتا ہے جس کو اُس دَورکے لوگوں کے قلوب کی حالت کے مطابق اللہ تعالیٰ(اُن پر مسلط کر کے) بھیجتے ہیں ۔
لہٰذا دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عوام کے قلوب کی اِصلاح فرما کر اُنہیں سچی توبہ کی توفیق نصیب فرمائے تاکہ  اُن کے مردہ شعورکو بیداری نصیب ہو کر دُنیا وآخرت کی بھلائیاں عطاء ہوجائیں۔ 
    ١   شعب الایمان للبیہقی  ج ١ ص ٢٢
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter