Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

59 - 64
عبدالقیوم صاحب حقانی زید مجدہم شکریہ کے مستحق ہیں کہ اُنہوں نے اِن خطوط کو کتابی شکل میں شائع کرکے اِن سے استفادہ عام کردیا ہے  فَجَزَاہُ اللّٰہُ اَحْسَنَ الْجَزَائِ ۔ 
نام کتاب   :   یادگار تحریریں
مرتب      :   مولانا محمد اسحٰق صاحب
صفحات     :   ٥٦٠
سائز       :   ١٦/٣٦x٢٣
ناشر       :    اِدارہ تالیفات ِ اشرفیہ ملتان
گزشتہ شمارے میں ''یادگار ملاقاتیں'' نامی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے راقم الحروف نے تحریر کیا تھا  کہ ''مولانا محمداسحٰق صاحب زید مجدہم مدیر اِدارہ تالیفاتِ اشرفیہ نے اپنے اِدارہ میں اشاعت کا ایک یادگار سلسلہ قائم فرمایا ہے جس کی چار کڑیاں ہیں''۔ زیرِ تبصرہ کتاب اِسی سلسلہ کی چوتھی کڑی ہے یہ کتاب کافی عرصہ پہلے ٨/٢٦x٢٠ سائز کی دو جلدوں میں شائع ہوئی تھی اَب اِسی کتاب کو جدید اَنداز میں ایک ہی جلد میں شائع کیا گیا ہے۔ اِس کتاب میں اکابر علمائے دیوبند کی تقریبًا پون صدی قبل لکھی جانے والی علمی اَدبی اَور تاریخی  تحریریں جمع کی گئی ہیں، جدید اَیڈیشن کے دو حصّے ہیں حصۂ اوّل کا مأخذ ١٣٣٢ھ تا ١٣٣٦ ھ کے القاسم و اَلرشید اَور دیگر جرائد ہیں جبکہ حصّہ دوم میں حضرت مولانا اَنظر شاہ صاحب کشمیری کے وہ اَدبی اَور اصلاحی مضامین دیے گئے ہیںجو اِسلام کے اہم موضوعات کے علاوہ تقریبًا ساٹھ مشاہیر دیوبند کے مختصر تذکرے اَور جامع سوانح پر مشتمل ہیں، شروع کتاب میں اَکابر دیوبند کی تحریرات کے عکس بھی تبرکًا دیے گئے ہیں، اکابر سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے خصوصًا اَور تاریخ و تذکرہ کے طلباء کے لیے عمومًا اِس کتاب کا مطالعہ مفیدرہے گا۔ 
نام کتاب   :   خطبات حضرت جی  
افادات    :   حضرت مولانا محمد یوسف کاندھلوی
صفحات    :   ٤٨٠

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter