Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

18 - 64
کرایا اَور باقی کو حذف کردیا، ہم نے اِس کے بعد اُسی زمانہ میں اخباروں میں اپنی تراشیدہ عبارتوں کو پھر چھپوایا، مگر وہ اپنے پروپیگنڈے سے باز نہ آئے، اَور اَب اُنہوں نے سالانہ ربیع الاوّل کو اِس کی تحریک شروع کردی اَور اِس کے استحسان میں ہمارے نام شائع کرا رہے ہیں ہم ہر گز تعین ِتاریخ وماہ کے ساتھ سالانہ ایک جلسہ کو شرعی اَور ملکی نقطۂ نظر سے نہ مفید سمجھتے ہیں اَور نہ ضروری۔ 
(١٥)  حضرت شاہ ابو سعید رحمة اللہ علیہ ہمارے سلسلۂ مشائخ چشتیہ صابریہ میں نہایت معزز اَور  محترم  بزرگ گزرے ہیں جو کہ تقریبًا ١١٤٠ھ میں فوت ہوئے تھے، حضرت شاہ نظام الدین بلخی رحمة اللہ علیہ کے خلیفہ اَور حضرت شاہ محب اللہ صاحب الٰہ آبادی رحمة اللہ علیہ کے مرشد ہیں اِن کا مزار شاہ عبد القدوس   کی خانقاہ کے قریب ایک قُبَّہ میں ہے۔ 
(١٦)  موجودہ مشائخ میں حضرت مولانا خلیل احمد صاحب، مولانا صدیق احمد صاحب اَنبیٹھوی ، مولانا اشرف علی صاحب تھانوی، مولانا عزیزالرحمن صاحب مفتی مدرسہ دیوبند، مولانا اَنور شاہ صاحب، مولانا شبیر احمد صاحب، یہ جملہ حضرات ہر قسم کے کمالات کے حا وی ہیں، بعض مسائل میں بعض حضرات کا مخالف ہونا دُوسری بات ہے۔ 
(١٧)  ہجومِ اَحزان وہموم کے لیے ہر نماز کے بعد سات مرتبہ سورہ اَلم نشرح اَور سوتے وقت   سترہ مرتبہ یہی سورت اوّل آخر درُود شریف پڑھ کر سینہ پر دم کر لیا کریں، تنگ دستی اَور قرض کے لیے مندجہ ذیل عمل ہمیشہ جاری رکھیں۔ 
(١)  بعد عشاء تنہا بیٹھ کر  ''یَا وَہَّابْ'' چودہ سو چودہ بار پڑھ کر یہ دُعا ایک سو مرتبہ پڑھا کریں۔ 
یَا وَھَّابُ ھَبْ لِیْ مِنْ نِّعْمَةِ الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّابُ  اوّل و آخر تین تین دفعہ درُود شریف ہو۔ 
(٢)  بعد نماز ِصبح  سورہ  اَذَا جَآئَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ  الخ اِکیس مرتبہ بعد ظہر ٢٢ مرتبہ بعد عصر  ٢٣ مرتبہ بعد مغرب ٢٤ مرتبہ اَور بعد عشاء ٢٥ مرتبہ، اوّل و آخر تین تین مرتبہ درُود شریف پڑھا کرے، مداومت پر اِنشاء اللہ کامیابی حاصل ہوگی، نماز باجماعت اَور اِتباع ِشریعت اَور ذکر میں کوتا ہی نہ کریں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter