Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

5 - 64
میں گھوم رہا تھا کہ ایک ویران سی جگہ میں ایک خچر مرا ہو ا تھا اور ایک عورت جس کے کپڑے بہت پُرانے بوسیدہ تھے چاقولیے ہوئے اُس کے ٹکڑے (گوشت کے) کاٹ کاٹ کر ایک زنبیل میں رکھ رہی تھی مجھے یہ خیال ہوا کہ یہ مُردار گوشت لے جارہی ہے اِس پر سکوت کرنا ہرگز نہ چاہیے ،عجب نہیں یہ کوئی بھٹیاری عورت ہے یہی پکا کر لوگوں کوکھلادے گی میں چُپکے سے اُس کے پیچھے ہو لیا اِس طرح کہ وہ مجھے نہ دیکھے ۔وہ عورت ایک بڑے مکان میں پہنچی جس کا دروازہ بھی اُونچا تھا اُس نے جا کر دروازہ کھٹکھٹا یا،اندر سے آواز آئی کون ہے؟ اس نے کہا کھولو میں ہی بدحال ہوںدروازہ کھولا گیا اور اُس میںسے چار لڑکیاں آئیں جن کے چہرہ سے بد حالی اور مصیبت کے آثار ظاہر ہو رہے تھے وہ عورت اندر گئی اور وہ زنبیل اِن لڑکیوں کے سامنے رکھ دی ۔
میں کواڑوں کی درزوں سے جھانک رہا تھا۔ میں نے دیکھا اندر سے گھر بالکل برباد خالی تھا اس عورت نے روتے ہوئے لڑکیوں کو آوازدی کہ لو اِس کو پکا لو اوراللہ کا شکر ادا کرواللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پراختیار ہے اُسی کے قبضے میں لوگوں کے قلوب ہیں وہ لڑکیاں اِس کو کاٹ کاٹ کر آگ پر بھوننے لگیں مجھے بہت ضیق ہوئی ۔میں نے باہر سے آواز دی اے اللہ کی بندی !اللہ کے واسطے اِس کو نہ کھا وہ کہنے لگی تو کون ہے؟ میںنے کہا میں ایک پردیسی آدمی ہوں کہنے لگی اے پردیسی تو ہم سے کیا چاہتا ہے ہم خودہی مقدر کے قیدی ہیں، تین سال سے ہمارا نہ کوئی معین نہ مدد گار تو ہم سے کیا چاہتا ہے؟ میں نے کہا مجوسیوں کے ایک فرقہ کے سوا مر دارکا کھانا کسی مذہب میں جائز نہیں ۔وہ کہنے لگی ہم خاندانِ نبوت کے شریف (سیّد)ہیںاِن لڑکیوں کاباپ بڑاشریف تھا وہ اپنے ہی جیسوں سے اِن کا نکاح کرنا چاہتا تھا اِس کی نوبت نہ آئی اُس کا انتقال ہو گیا جو ترکہ اُس نے چھوڑا تھا وہ ختم ہو گیا۔ ہمیں معلوم ہے کہ مُردار کھانا جائز نہیں لیکن اِضطرار میں جائز ہو جاتا ہے ،ہمارا چار دن کا فاقہ ہے۔
ربیع کہتے ہیں اِس کے حالات سن کر مجھے رونا آگیا اور میں روتا ہوا دل بے چین وہاں سے واپس ہوا اَور میں نے اپنے بھائی سے آکر کہا کہ میرااِرادہ تو حج کا نہیں رہا اُس نے مجھے بہت سمجھایاحج کے فضائل بتائے کہ حاجی ایسی حالت میں لو ٹتا ہے کہ اُس پر کوئی گناہ نہیں رہتا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter