Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

59 - 64
   ہوجائے گا۔ 
تیسری صورت  :  
یہ کہ نکاح کے بعد اِس قسم کا اِقرار نامہ شوہر سے لکھوایا جائے۔ 
تنبیہ  :  بہتر ہے کہ یہ قید بڑھالی جائے کہ فلاں فلاں اشخاص (جن کے نام لے ،اُن) میں سے  کم اَز کم دو آدمی ضرورت کو تسلیم کر لیں تو عورت کو اپنے اُوپر طلاق ڈالنے کااختیار ہوگا۔ 
مسئلہ  :  شوہر کو تفویض ِطلاق کے بعد اِس تفویض کو واپس لینے کا حق نہیں رہتا بلکہ تفویض ِ طلاق کے بعد عورت طلاق کی مالک بن جاتی ہے۔ 
وفیات
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
٣جولائی کو جامعہ مدنیہ جدید میں درجہ موقوف علیہ کے دو طالب علم محمد آصف اور محمد شاہد بس کے نہر میں گر جانے کی وجہ سے ڈوب کر شہید ہوگئے۔محمد آصف فیروزوالا کے تھے اُن کی تدفین آبائی گائوں میں ہوئی جبکہ لاہور کے محمد شاہد کی تدفین جائے حادثہ کے قریب ہی کر دی گئی۔اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے نیز اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو۔اہل جامعہ اُن کے  غم میں برابر کے شریک ہیں اور تعزیت ِمسنونہ پیش کرتے ہیں۔
٢٤جولائی کو کریم پارک کے جناب محمد لئیق اور کاشف برادران کی والدہ صاحبہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں،اللہ تعالیٰ مرحومہ کی  مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا خالد محمود صاحب کا نومولود بھتیجا گذشتہ ماہ وفات پا گیا۔اللہ تعالیٰ  اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل نصیب کرے اور اُس کا نعم البدل عطاء فرمائے۔ 
دامان ضلع اَٹک کے مولانا اَنوار اللہ صاحب کا آٹھ سالہ نواسہ گذشتہ ماہ فوت ہوگیا۔اللہ تعالیٰ اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے اور اُس کا نعم البدل عطا ء فرمائے۔ 
جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کرایا گیا ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،آمین۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter