Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

11 - 64
پیا جائے تو وہی بات ہوجاتی ہے ۔کہتے ہیں گاندھی اِسی طرح کرتا تھا وہ پھل کھلا دیتا تھا اپنی بکری کو اور دُودھ پیتا تھا وہ کہتا تھا کہ ہضم کرنے کی جو دِقت ہے اُس سے میں بچ گیا۔ ہضم کا کام اِس بکری نے کرلیا ہے پھلوں کی وجہ سے اَور میرے سامنے وہ نچوڑ جیسا آگیا دُودھ کے ذریعے۔ کبھی کر لیتا ہو یا کرتا ہی رہتا ہو ایسے اُس کے بارے میں منسوب ہے کہ ایسے وہ کرتا تھا۔اللہ تعالیٰ نے یہ ایک عجیب چیز بنائی ہے اور قرآن ِ پاک میں اِرشاد فرمادیا ہے فِیْہِ شِفَائ لِّلنَّاسِ  یہ اُس زمانے کی بات ہے کہ جب کوئی آلات ایسے نہیں تھے کہ جن کے ذریعے سے اُس تجزیے تک پہنچا جا سکے کہ اُس تجزیے کے بعد یہ دعوی کیا جا ئے کہ اِس میں شفا ہی شفا ہے۔ 
اَور آج وہ چودہ سو سال بعد اِس کے تجزیے کریں تو بھی اِسی نتیجہ پر پہنچیں گے۔تو جو دعوی قرآن ِ پاک کا ہے وہ بالکل صحیح ہے، طریقے مختلف ہوگئے نہار منہ کھائے شربت بنا کے پیے نیم گرم پانی میں سوتے وقت پیے کس وقت پیے ،کس میں پیے؟ دُودھ میں ڈال کر پیے تو جیسی غرض ہو ویسے لگا لیا جائے اِس کو۔ دواؤں کو محفوظ رکھنے کے لیے دواؤں میں بجائے چینی کے شربت کے یہ ڈال دیتے ہیں وہ محفوظ بھی رہتی ہے اور قوت بھی اُن کی بڑھ جاتی ہے۔
 آقائے نامدار  ۖ  نے ایسی دوائیں اِرشاد فرمائیںکہ جن میں جامعیت ہے مثال کے طور پر کلونجی کو فرمایا اوراُس میں جو جامعیت ہے وہ بھی بتلائی کہ اِس میں شفاء کا تقویت کا مادّہ ہے اِس طرح کا ، بیماری کو دفع کرنے کی ایسی قوت ہے کہ موت کے سوا باقی تمام چیزوں کا علاج کر دیتی ہے۔اب طریقہ ٔ استعمال اِس کا وہ نہیں بتلایا کہ یوں کرو اور یوں نہ کرو ایک طریقہ نہیں، مکلف نہیں کیا اِنسا ن کو کہ اِسی طرح کرے استعمال خالی کلونجی ہی کرے استعمال، بس یہ بتلا دیا کہ یہ ایسا جزو ہے اَب اِس جزو کو اَور اجزاء کے ساتھ شامل کر لیں آپ، بالکل ٹھیک ہے اِرشاد پر بھی عمل ہوجائے گا اور وہ چیز بھی حاصل ہوجائے گی۔ 
رسول  ۖ نے جہاں عقائد اور عبادتیں بتائی ہیں وہاں معاملات بھی بتائے ہیں اور جب معاملات بتائے ہیں تواَور بھی بہت چیزیں بتائی ہیں آداب بھی بتائے ہیں اَخلاقیات بھی بتائی ہیںاَور دوائیں بھی بتلائی ہیں رسول  ۖ  نے ۔اَور وہ دوائیں جو آپ کی اِرشاد کردہ ہیںوہ بالکل الگ ہیں۔
دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ   کی طبی معلومات  :
 اور ایک ہیں لوگوں کی بتائی ہوئی دوائیں جو رسول اللہ  ۖ  کی خدمت میں آکر عرض کیا کرتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter