Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

43 - 64
ثابت ہے جو شخص زکٰوة فرض ہونے سے اِنکار کرے وہ کافرہے۔
شرطیں  :
 مسلمان ،آزاد ، عاقل ، بالغ ہونا ، نصاب کا مالک ہونا ، نصاب کا اپنی حاجتوں سے زیادہ او ر قرض سے بچا ہوا ہونا اور مالک ہونے کے بعد نصاب پر ایک سال گزر جانازکٰوة فرض ہونے کی شرطیں ہیں ۔
پس کافر ،غلام ، مجنوں اور نابالغ کے مال میںزکٰوة فرض نہیں ہے ۔ اِسی طرح جس کے پاس نصاب سے کم مال ہو یا مال تو نصاب کے برابر ہے لیکن وہ قرض دار بھی ہے یا مال سال بھر تک باقی نہیں رہا تو اِن حالتوں میں بھی زکٰوة فرض نہیں ہے۔ 
مال ،زکٰوة او ر نصاب 
کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے  :
(١)  مالِ تجارت میں  (٢) سونے اورچاندی میں  (٣)  سونے چاندی سے بنی ہوئی تمام چیزوں میں جیسے اَشرفی ، روپے ،زیور، برتن ، گوٹہ ،ٹھپہ ،آرائشی سامان وغیرہ ،اِن سب میں زکٰوة فرض ہے۔ 
سرکاری نوٹ  :
سرکاری نوٹ رسید کی حیثیت رکھتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ جتنے کے نوٹ ہیں اُتنی رقم آپ کی سرکاری بنک میں جمع ہے ۔پس اگر یہ رقم بقدرِ نصاب ہے تو زکٰوة واجب ہوگی ۔
جواہرات  :
سُچے موتی یا جواہرات پر زکٰوة فرض نہیں چاہے کتنی ہی مالیت کے ہوں البتہ اگر تجارت کے لیے ہوں تو زکٰوة فرض ہے۔ 
برتن اَور مکانات وغیرہ  :
تانبے وغیرہ کے برتن ،کپڑے ،مکان، دُکان ،کارخانہ ، کتابیں ،آرائشی سامان (جو سونے چاندی کانہ ہو ) دستکاریوں کے اَوزار ،خواہ وہ کسی قیمت کے ہوں ،خواہ اُ ن سے کرایہ آتا ہو ، اُن پر زکٰوة واجب نہیں ہے اَلبتہ اگر اُن میں سے کوئی چیز بھی تجارت کی ہے تو اُس پر زکٰوة فرض ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter