Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

25 - 64
3
جامعہ مدنیہ جدید میں تقریب ختم ِ بخاری شریف کی مختصر رُوداد
(  محمد عامر اخلاق ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید  )
 ٧ رجب المرجب مطابق یکم جولائی بروز ِ بدھ صبح گیارہ بجے جامعہ مدنیہ جدید میں ختم ِ بخاری کی مبارک اور مختصر تقریب ہوئی۔ 
تقریب کا آغازدورہ حدیث شریف کے طالب علم سعید احمد کی تلاوت سے ہوا پھر جامعہ مدنیہ جدید کی بلبل ِ خوشنوا بھائی خبیب نے اپنے مخصوص اَنداز میں بانی ٔ جامعہ بڑے حضرت رحمة اللہ علیہ پر ایک جاندار نظم پیش کی۔ اِس کے بعد امام الصرف والنحو حضرت مولانا محمد حسن صاحب اسٹیج پررونق اَفروز ہوئے اور قیمتی نصائح اور حکایتیں بیان فرمائیں۔ 
بعد اَزاںباغبان ِ گلشن ِ حامد مہتمم جامعہ شیخ الحدیث حضرتِ اقدس مولانا سید محمود میاں صاحب تشریف لائے ۔ آپ نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا اور اپنے شاگردوں کو اَنمول نصائح اور شفقت بھری دُعاؤں سے نوازا۔ اور آخر میں اساتذہ کرام نے عزیز طلباء کی دستار بندی کی۔ اِس طرح یہ مبارک محفل حضرت مہتمم صاحب کی دُعا پر اختتام پزیر ہوئی۔ 
اللہ تعالیٰ ہمارے جامعہ کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اوراِسے ہر ظاہری اور باطنی شر سے محفوظ فرمائے اور قرآن و حدیث کے اِس تعلیمی فیضان کو تا قیامت جاری و ساری رکھے، آمین۔ 
اوّل پوزیشن حاصل کرنے والے محمد عمران بن محمد دوست علی بنوی، محمد احمد بن محمد حسین ملتانی، اَرسلان بن محمد غوث جہلمی کو پہلا اِنعام دیا گیا جبکہ نیاز احمد بن محمد ایوب اوکاڑوی کو دُوسرا اَور محمد شفیق بن عبدالرشید وزیرستانی کو تیسرا اِنعام دیا گیا۔ 
اللہ تعالیٰ اِس اِدارے کی اور تمام دینی مدارس و مکاتب کی حفاظت فرمائے اور اِن کی تمام دینی و ملی خدمات کو قبولیت سے سرفراز فرماکر مزید کی توفیق عطاء فرمائے، آمین بحرمة خاتم النبین  ۖ ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter