Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

60 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد   رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٨ رجب المرجب١٤٣٠ھ /٢جولائی ٢٠٠٩ء کو حضرت مولانامحمد حسن صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے تشریف لے گئے اور٢٢رجب المرجب/ ١٦جولائی کو بخیریت واپسی ہوئی ۔ اللہ تعالیٰ مولانا کے اِس سفر کو اپنی بار گاہ میں قبول فرمائے۔آمین۔
٦ جولائی کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدیدکے طالب علم محمدآصف شیخوپوری  کی تعزیت کے لیے اُن کے گاؤں بُڑ فیروز والا تشریف لے گئے۔ حضرت صاحب نے محمد آصف مرحوم کے والد سے تعزیت کی ،بعد اَزاں حضرت صاحب فاتحہ خوانی کی غرض سے اُن کی قبر پر تشریف لے گئے فاتحہ خوانی کے بعد حضرت صاحب اُن کے والد اور بھائیوں سے رُخصت لیکر رائیونڈ کے لیے روانہ ہوئے، رات بارہ بجے کے قریب بخیریت گھرپہنچ گئے۔ 
٧جولائی کو جناب حافظ فرید احمد صاحب کراچی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب سے ملاقات کی،جامعہ کی تعلیمی وتعمیری مصروفیات کودیکھ کر خوشی ومسرت کا اظہار کیا۔   
١٠ جولائی کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب اصحاب البدر والوں کی دعوت پر نماز ِ جمعہ پڑھانے کے لیے مانگا بائی پاس رائیونڈ تشریف لے گئے۔ 
١٤ جولائی کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب فاضل جامعہ مولانا اشرف صاحب اور مولانا ریاض جمیل صاحب کی دعوت پر مدرسہ حرمین کے اختتامی پروگرام میں شرکت کی غرض سے رائیونڈ تشریف لے گئے۔ 
٢٤رجب المرجب ١٤٣٠ھ مطابق ١٨جولائی٢٠٠٩ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس کے  سالانہ اِمتحانات نہایت خوش اسلوبی سے ہوئے ،جامعہ کے  ٣٢٠  طلباء نے وفاق کا امتحان دیا،والحمد للہ۔
جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا محمد حسین صاحب اور مولانا صابر صاحب وفاق المدارس کے امتحانی پرچوں کی چیکنگ کے سلسلے میں مؤرخہ ٢٧ جولائی کو کراچی روانہ ہوئے۔
جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا اسحاق صاحب گذشتہ دنوںٹریفک حادثہ میں زخمی ہوگئے،قارئین سے اُن کی صحت کے لیے دُعا کی درخواست کی جاتی ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter