Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

4 - 64
اُس کا کھانا پینا حرام کا، لباس حرام، حرام غذا سے پر ورش پایا ہوا (جسم )، اِن سب چیزوں کے ہوتے ہوئے کیسے اُس کی پکار اللہ کے ہاں سنی جائے گی۔ (مشکوة شریف  ص ٢٤١) 
ایک جگہ اِرشاد فرمایا تاجر (قیامت کے دن) فاجر کی حیثیت سے اُٹھائے جائیں گے سوائے اُن کے جو اللہ سے ڈرتے رہے لوگوں سے بھلائی کرتے رہے اور اپنی قسموں اور باتوںمیں سچ کہتے رہے۔ (مشکوة شریف  ص ٢٤٤)
نبی علیہ السلام نے ایک اور جگہ اِرشاد فرمایا  :  صاحب ِ حیثیت کا ٹال مٹول کرنا اُس کی عزت کی پامالی کو حلال کر دیتا ہے اُسے برا کہا جا سکتا ہے جیل میں بند کرایا جا سکتا ہے ۔(مشکوة شریف  ص ٢٥٣)گویا وہ ایک باعزت شہری کی حیثیت کھو بیٹھتا ہے۔
سفر کے اختتام پر جب لاہور آیا تو ڈاکٹر امجد صاحب نے میرے ایک دوست تاجر کے بارے میں بتلایا کہ اُنہوں نے سلام کہلایا ہے اور یہ کہ وہ پروگرام کے مطابق پچھلے ماہ عمرہ پر جانے کا اِرادہ آخر وقت پر ترک کر چکے ہیں۔ میں نے حیرت سے پوچھا کیوں ؟تو اُنہوں نے کہا کہ وہ بتلا رہے تھے کہ میرے ماموں بہت غریب ہیں اور کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں اُنہیں رقم کی بہت ضرورت تھی میں نے بجائے عمرہ پر یہ رقم خرچ کرنے کے اُن پر خرچ کردی۔
 یہ بات سن کر بے حد خوشی ہوئی اِس گئے گزرے دور میں بھی اللہ کے ایسے نیک بندے موجود ہیں جو حقوق کی اہمیت جانتے ہوئے اِ س پر عمل کی سعادت حاصل کرکے گھر بیٹھے نہ جانے کتنے حج اور عمروں کا ثواب اللہ کے در بار سے حاصل کر لیتے ہیں جبکہ اِن کے با لمقابل کتنے ہی لوگ ایسے بھی ہیں جو بظاہر حج او رعمرے کرتے ہیں مگر نیکی برباد گناہ لازم کا مصداق ہوتے ہیں۔ 
اُن دوست کا یہ ایثار سن کر مجھے ایک سچا اور سبق آموزواقعہ یاد آگیا جس کو حضرت شیخ مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے فائدہ کی اُمید پر اُس کو نقل کرنا مناسب معلوم ہو رہا ہے،قارئین ملاحظہ فرمائیں  :
'' ربیع بن سلیمان  کہتے ہیں کہ میں حج کے لیے جارہا تھا میرے ساتھ میرے بھائی تھے اور ایک جماعت تھی جب ہم کوفہ میں پہنچے تو وہاں ضرور یاتِ سفر خریدنے کے لیے بازاروں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter