Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

13 - 64
کرتے تھے اور ایک آدمی تھا ڈیرہ اسماعیل خان میں اُس کی بہت ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں کسی لڑائی جھگڑے میں ، علاج اُس نے بہت کیے اِس کو لے گئے وہاں یہی نسخہ تھا اُس کے پاس اِسی کو اُس نے آمدنی کا ذریعہ بنا رکھا تھا اور اپنا مکان اپنی رہائشگاہ بہت اچھی حالت میں بنائی اُس نے لیکن بیٹے کو بھی نہیں بتا رکھا تھا نسخہ اُس نے۔ اَب خدا جانے وہ زندہ ہے یا اِنتقال ہوگیااُس کا۔ ماسٹر غلام نبی مرحوم آیا کرتے تھے وہ اُس کا حال بتلاتے تھے ہسپتال میں نہیں ہو سکا اُس کا علاج اِس کے پاس لے آئے اور اُس نے چند روز پٹی باندھی وہ ٹھیک ہو گیا تو کوئی ایسی چیزیں تھیں قوی التاثیر ۔ آئیوویدک طریقہ ٔ علاج تو بہت پرانا ہے اُس میں کچھ نسخے ایسے بھی ملتے ہیں جو بہت ہی جلدی اَثر کرنے والے ہیں ۔
اِسلامی طب کہنے کی وجہ  :
دُوسرا طریقہ علاج پھر مخلوط ہوگیا اُس میں آئیوویدک کا حصہ بھی کچھ آگیا کشتے وغیرہ اور یہ یونانی جڑی بوٹیوں کا بھی آگیا۔ اِس کو چونکہ علماء نے لیا ہے زیادہ اِس واسطے یہ ''اِسلامی طب ''کہلانے لگی ۔حالانکہ  مشابہ ہے اِسلامی طب سے، اِسلامی طب تو اِتنے حصے کو کہا جا سکتا ہے جو رسول اللہ  ۖ نے بتلایا ہے یا وہ جو اِس سے نکالی گئی ہوں چیزیں مگر آپ  ۖ نے اُصول بتلائے ہیں۔ تو اِس طرح اِس کی ایک تاریخ بنتی ہے اَب اِن نسخوں کے فقدان سے بہت نقصان پہنچا ہے اور اِس کی جگہ پھر ڈاکٹری نے لے لی کیونکہ اُن کے یہاں نسخے کھلے ہوئے ہیں فارمولے کھلے ہوئے ہیں لکھے ہوئے ہوتے ہیں(خُفیہ نہیں رکھے جاتے)،یہ نقصان پہنچا ہے آئیو ویدک والے حصے کو(اس کے ماہرین کے بخل کی وجہ سے) ۔ طب ِ یونانی البتہ قائم ہے ایسے پھر بھی بعض لوگوں کے پاس بعض نسخے مفید مل جاتے ہیں۔
یہ طب کا باب ہے اَور رسول اللہ  ۖ سے جو معلومات حاصل ہوئی ہیں وہ ذکر کی جا رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت میں بھی آپ کا ساتھ نصیب فرمائے ۔ آمین۔اختتامی دُعا............................





x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter