Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

8 - 64
 درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشد مولانا سید حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے۔  اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
کلونجی میں ہر مرض سے شفاء سوائے موت کے ۔ شہد کی اَفادیت
پہلے علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے ۔ انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال علماء کی نقل ہے
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 59  سا ئیڈ   B 27 - 06 - 1986)
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
جیسے اِسلام نے تمام باتوں کے بارے میں قواعد بتلائے ہیں مکمل کہ یہ قاعدہ ہے تو اُس سے ایک قاعدہ مفہوم ہوجاتا ہے اِسی طرح سے دوائوں میں بھی ایک تو یہ تعلیم دے دی کہ دوا کریں  تَدَاوَوْا عِبَادَ اللّٰہِ  دُوسرے یہ کہ کچھ دوائیں بتلادیں ایسی کہ جو مفید ترین ہیں بعض ایسی ہیں جو ہرحال میں مفید ہیں، کچھ طریقے  بتا دیے ایسے کہ جن سے شفاء حاصل ہوتی رہے مثال کے طور پر سینگی لگوالینا خون نکلوالینا یہ بھی ایک چیز ہے۔ اَور شفاء کے بارے میں جڑی بوٹیوں میں رسول اللہ  ۖ نے بتلایا ہے  شُوْنِےْز  کلونجی، کلونجی کو فرمایا ہے کہ شِفَائ مِّنْ کُلِّ دَائٍ  ہر بیماری سے اِس میں شفاء ہے  اِلَّا السَّامْ   ١  سوائے موت کے ۔اَب کلونجی کو کس طرح استعمال کیا جائے وہ اَطباء کی رائے پر موقوف ہے۔اَور دُوسرا طریقہ یہ ہے کہ ہر دَوا کے ساتھ شامل کرلیا جائے جو بھی دوا ہو رہی ہو زکام کی ہو نزلہ کی ہو کھانسی کی ہو کوئی اَور ہو اُس میں یہ ایک جزو کے طور پرشامل کرلی جائے۔ ایک دَواء یہ اِرشاد فرمائی۔
   ١  مشکوة شریف  ص ٣٨٧

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter