Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

12 - 64
تھے اَور تاثیرات بتایا کرتے تھے اُن دواؤں کی ۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بہت ساری دوائیں آتی تھیں تو اُن سے پوچھا گیا کہ یہ دوائیں آپ کو کیسے آتی ہیں؟ تو اُنہوں نے کہا کہ جناب ِ رسول للہ  ۖ  کی آخری عرصے میں لوگ دوائیں رسول اللہ  ۖ  کے لیے لایا کرتے تھے اور وہ بتلایا کرتے تھے کہ اِس کی یہ    تاثیر ہے اِس کی یہ تاثیر ہے وہ مجھے یاد ہے تو اُن سے وہ علم حاصل ہوا، اُن کے علوم میں سے ایک علم یہ بھی تھا دواؤں کا علم۔ 
مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے  :
ہندوستان میں یہ طریقہ رہا ہے کہ علماء علاج بھی کرتے رہے ہیں صوفیا علاج بھی کرتے رہے ہیں اَب اُس سے لوگوں کی ہدایت کے راستے بھی کُھلتے تھے کہ ایک طرف وہ حکیم ہیں ظاہری امراض کا علاج کرتے ہیں بلا تمیز کے کہ آنے والا مسلمان ہے یا غیر مسلم ،وہ تعارف کاایک ذریعہ بنتا تھا اور اُن کی اپنی زندگی اور اپنی قوت ِ ایمانی جو ہے وہ لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنتی تھی ۔تو یہ پہلے بہت عام طریقہ تھا کہ حکماء علماء ہوتے تھے اور علماء حکماء ہوتے تھے دونوں طرح کی چیزیں تھیں بہت بڑے بڑے عالم طبیب بھی گزرے ہیں ۔
علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال  :
غالباً انگریز نے یہاں آنے کے بعد یہ مشنری ہسپتال اور مشنری سکول جو کھولے ہیں یہ اُسی کی نقل ہے کہ جس طرح سے یہ علماء فائدہ پہنچا رہے تھے اور مذہب ِاِسلام میں لوگ داخل ہوتے چلے جا رہے تھے اِن کے اَخلاق سے معاملات سے تاثیرات سے ظاہری اَور باطنی متاثر ہوتے تھے اِسی طرز پر اُنہوں نے یہ ہسپتال اور سکول کھولنے شروع کیے ۔اَب ہمارے یہاں طریقہ ٔ علاج زیادہ تر مختلف ہو گیا ہے بالکل۔
آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج  : 
 پہلے تو آئیو ویدک طریقہ تھا جو یہاں ہندوستان کا پرانہ آزمودہ چلا آرہا ہے وہ کشتہ ٔجات سے علاج کا طریقہ تھا اُس میں فائدہ تیزی سے ہوتا ہے کشتے کی طاقت جو ہے وہ مرض کی رفتار سے زیادہ ہوتی ہے اِس لیے وہ مرض کو کنٹرول کر لیتا ہے لیکن اِن لوگوں میں بخل اِتنا آیاکہ بہت سے قیمتی نسخے ضائع ہوگئے بہت عجیب تاثیر والے ،ہڈی ٹوٹی ہو بالکل ٹھیک ہوجاتی تھی ۔یہاں میانوالی میں ایک شخص ہیں کوئی وہ اِسی طرح علاج
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter