Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

40 - 64
''سلام کا رواج عام کرنا ،کھانا کھلانا اور اُس وقت نماز پڑھنا کہ لوگ سو رہے ہوں (یعنی تہجد کی نماز پڑھنا )۔''
مگر اللہ تعالی کا فضل وکرم اور اُ س کا احسان ہے کہ اُس نے یہ حکم نہیں دیا کہ تمہارے جچے تلے خرچ سے جو فاضل بچے ،وہ سب راہِ خدا میں خرچ کردو ۔ وجہ یہ ہے کہ جس خدائے ذوالجلال نے دین ِاسلام سے ہمیں نوازا، وہ صرف حاکم ہی نہیں ہے بلکہ وہ رب او ر پرور دگار بھی ہے ۔وہ ہماری فطرت او ر اُس کی صلاحیتوں یا کمزوریوں سے واقف ہی نہیں ہے بلکہ وہ خالق اور صانع ہے جس نے اِنسان کو اِنسان بنایا ۔ اُس کی فطرت خاص طرح کی رکھی اُس میں خاص خاص صلاحیتیں پیداکیں ۔وہ خوب جانتا ہے کہ دولت کی محبت اِنسانی فطرت ہے۔یہی سبب ہے کہ اِنسان ہر طرح کی مصیبتیں جھیلتا ہے راحت و آرام قربان کر دیتا ہے او ر اپنی تمام صلاحیتیں اور قاقبلیتیںکام میں لا کر دولت حاصل کر تا ہے۔
وہ یہ بھی جانتا ہے کہ بال بچوںکی محبت تقاضا ء فطرت ہے ۔ اِنسان اپنے آپ سے زیادہ اپنی اولاد کی رفاہیت اور خوشحالی چاہتا ہے ۔ اُس کی تمنا ہوتی ہے کہ جتنی ترقی اُ س نے کی ہے اُس سے بڑھ چڑھ کر اُ س کی اَولاد ترقی کرے ۔ اِس تمنا سے خود باپ کو کوئی فائدہ پہنچے یا نہ پہنچے،البتہ ملک اور قوم کو ضرور فائدہ پہنچتا ہے کیونکہ نوجوانوں کی ترقی ملک اور قوم کی ترقی ہوتی ہے اور اِس طرح پورے عالم کی ترقی کار استہ کھلتا ہے۔وہ خالق اَور رب جس طرح غریبوں اور ضرورت مندوں کا پرور دگارہے ایسے ہی وہ اَمیروں اور دولت مندوں کا بھی رب اور پروردگارہے ۔جس طرح غریب اور کمزور اِنسان اُس کی عیال ہیں ایسے ہی دولت مند اور اُن کے اہل و عیال بھی اُس کی عیال ہیں ۔
بیشک نہر ، نالے اور چشمے تمام پانی تقسیم کر دیتے ہیں مگر اُن کے جگر قدرتی طور پر کھیت کی زمین سے زیادہ تر رہتے ہیں ۔ جو درخت نالی کی ڈول ،نہر کی پٹری یا چشمہ کے آس پاس ہوتے ہیں وہ زیادہ سر سبز و شاداب رہتے ہیں ۔
اسلام دین ِفطرت ہے وہ غیر فطری باتوں کو حرام اور ناجائز قرار دے کر ختم کرتا ہے ۔اُس نے صرف چالیسواں حصہ تو ایسا رکھا کہ وہ اُس دولت مند کا نہیں ہے بلکہ اللہ کا ہے۔ یہ حصہ اُس کی ضرورت مند عیال پر صرف ہونا چاہیے ۔ا ِس کو اگر تم اپنے تصرف میں لاتے ہو تو ضرورت مند فقیروں کا حصہ غصب کرتے ہو اِس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter