Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

35 - 64
سے کہا کہ یہ اللہ کا حرم ہے مسجد حرام ہے جمعہ کا دن ہے تصویر جو بالکل ممنوع اور حرام ہے آپ یہ کام اِس مسجد میں کر رہے ہیں ۔ بہرحال اُن کی خوبی تھی کہ وہ شر ماگئے تینوں اُن میں سے ایک نے تو میرا شکریہ ادا کیا اِس نکیر پر اور اُس نے اُسے جیب میں رکھ لیا برا نہیں مانا اللہ توفیق دے سب کو۔
بہر حال مجمومی ایک بتا یا ہے کہ وہاں ساری دُنیا کے چونکہ مسلمان آئے ہوئے تھے سب یہ کر رہے تھے داڑھی والے بھی یہ تصوریں اُتا ر رہے تھے داڑھی والوں کے موبائل بھی اِسی طرح بجتے تھے میوزک کے ساتھ بغیر داڑھی والوں کے بھی بجتے تھے۔ مذہبی ہو یا غیر مذہبی ہو اُن میں بہت پاکیزہ لوگ بھی ہوں گے وہ تو اِن چیزوں سے بچتے ہیں لیکن عام طورپر سب اِس میں مبتلا ہیں اور یہ حرام کام حرم کے اَندر ہو رہا ہے۔ تو اِس قدر بد عملی آئی ہوئی ہے ہم میں کہ اُس کا وبال اور نہوست ہے کہ ہم اِس وقت زوال میں ہیںکفر چڑھا ہوا ہے غالب ہے اور ہم مغلوب ہیں ،اللہ تعالیٰ ہمیں اِس رُسوائی سے نکالے بہرحال یہ چند چیزیں ہیں جو حضرت   فرماتے تھے اِن کو معمول بناتے رہیے اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق بھی دیں آمین ۔ وما علینا الاالبلاغ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  زیر تعمیرمسجد حامد  کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  اَساتذہ  اور عملہ کے لیے رہائش گاہیں(٤)  کتب خانہ اور کتابیں (٥)   زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter