Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

34 - 64
کھینچ رہی ہیں ایک دُوسرے کی کھینچ کر مجمع اِدھر آجا تا ہے پھر ایک نکل کر اِدھر آجا تا ہے باری باری اگر چھ ساتھی ہیں تو چھ دفعہ تصویر کھچتی ہے کیونکہ کھینچنے والا ہر دفعہ آتا ہے گروپ بنانے کے لیے چھ دفعہ تصویر کھچ رہی ہے ،حرم شریف کے اَندر کوئی اُن کوروک ٹوک نہیں کرتا۔ تو حرم محترم میں یہ ہو رہا ہے میوزک بھی بجتا ہے تصویر با لکل حرام عمل ہو رہا ہے۔
 اور دو بچوں کو میں نے دیکھا اُن کی تیرہ چودہ سال عمر ہوگی اُنہوں نے کوئی عمرہ کیا ہوگا حلق کر رکھا تھا تو وہ دونوں ایک دُوسرے کی تصویریں اُتا ر رہے تھے جیسے یاد گار ہوتی ہے سیرکے لیے آئیں ہوں تو پہلے ایک نے اُس کی تصویر اُتاری اُس نے پہلی تصویر تو حلق کے ساتھ اُتر وائی ٹوپی اُتا ر کر تاکہ گنج نظر آئے تصویر میں پھر اُس نے ٹوپی پہنی پھر اُس نے وہ تصویر اُتر وائی پھر اُس نے کالا چشمہ پہنا وہ تصویر اُتر وائی، یہ میں آنکھوں سے خود دیکھ رہا ہوں یہ تین پوز اُس نے اُتر وائے۔ دُوسرا دوست اُس کی جگہ آ گیا اُس کا ہم عمر ساتھی اُس نے بھی پہلے ایک تصویر حلق والی اُتر وائی پھر اُس نے وہی ٹوپی پہن کے اُتروائی پھر اُس نے کالا چشمہ پہن کر اُتر وائی توکوئی روک ٹوک نہیں ۔نوجوان لڑکیاں لڑکے تصویریں اُتر وا رہے ہیں مجمع دیکھ رہا ہے۔ طواف کے دوران تصویر اُتا ر رہے ہیں یوں طواف بھی کر رہے ہیں اور تصویر بھی اُتار رہا ہے اپنی بیوی کی ، بیوی اُس کی طرف مسکراکے دیکھتی ہے اور شوہر کی بیوی اُتار رہی ہے جیسے کہ پکنک منانے کے لیے کسی کلب میں آئے ہوئے ہیں تھیٹر میں آئے ہوئے ہیں العیاذ باللہ۔
 یہ بدعملی اِس وقت ہو رہی ہے۔اللہ توفیق دے وہاں کے علماء کو اور وہاں کی حکومت کو کہ  جیسے وہ بہت اچھے کام بھی کرتی ہے حرمین شریفین کی خدمت بے مثال خد مت کی ہے اُنہوں نے اِس چیزکی طرف بھی توجہ اللہ کرے ہوجائے تاکہ وہ لوگوں کو اس پر سختی کے ساتھ نکیر شروع کردیں اور اس عمل پر پابندی لگا دیں کہ حرمین شریفین کے اندر ایسا کوئی نہ کرے۔
جمعہ کا خطبہ ہونے والا تھا تین عرب نوجوان میرے ساتھ بیٹھے تھے کیمرہ نکال لیا خطبہ ہونے والا ہے وہ تصویر کھینچ رہا ہے اور وہ یوں ہاتھ اُٹھا رہا ہے بلا وجہ جعلی دُعا مانگ رہا ہے دُعا نہیں تھی وہ تصویر کے لیے یوں ہاتھ اُٹھارہا ہے بیت اللہ کے سامنے، پھر اُس نے اِس کی اور پھر اِس نے اُس کی تصویر اُتاری۔میں نے اُن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter