Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

33 - 64
مشیت سے ہوگا بس بخشنے کا ایک اَنداز ہے اللہ کا ،پھر یہ سفارش کرے گی پھر یہ زور دے گی پھر یہ بحث کرے گی پھر یہ کہے گی کہ یا تو اِس کو بخش دے یا پھر مجھے مٹا دے۔ تو یہ اللہ کا کلام ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اِس کی زور دار سفارش پر کہیں گے کہ جاؤ اِس کو بخش دیا ہم نے۔تو یہ ایسا عجیب ساتھی اور رفیق ہے کہ جہاں پر کوئی کام نہیں دے گا وہاں یہ عمل کام دے گا توسورہ الم سجدہ اور سورہ ملک پڑھ لیا کریں۔
 اورتیسرا یہ فرماتے تھے کہ مغرب کے بعد سورۂ واقعہ پڑھا کریں اُس کے ساتھ سورہ ٔ مزمل پڑھا لیا کریں ہے یہ بھی دس منٹ کا عمل ہے مشکل سے۔ سورہ ٔ واقعہ کے بارے میں حدیث شریف میں یہ آتا ہے کہ جو اِس کو پڑھے گا اُسے کبھی فاقہ نہیں آئے گا، اِنشاء للہ ۔ تو اِس لیے یہ پڑھتے رہنی چاہیے علماء کو اور طلباء کو خاص طور پر اِس کو معمول بنا لیں عادت بنالیں ہرحال میں وضوء بے وضوء ،وضوء بھی شرط نہیں ہے اِتنا آسان کیا ہے اللہ نے وضوء ہوتو ٹھیک ہے نہیں ہے تو بھی پڑھ لیں بغیر وضوء پڑھ لینا چاہیے۔تواِن دونوں سورتوں کو مغرب کے بعد پڑھ لیا کریں۔ 
 اور چوتھے یہ فرماتے تھے کہ فجر سے پہلے یا فجر کے بعد سورہ ٔ یس پڑھنے کا معمول بنالیں اِس کو کرتے رہا کیجیے ۔
آج کل حالات ہی ایسے ہیں ظہر میں دِن میں کسی وقت سورہ ٔ فتح کا معمول بنا لیں کہ یہ پڑھ کر تمام اُمت کے لیے دُعا کیا کریں۔ اِس وقت ہم بہت بہت بدعملی میں مبتلا ہیں اِس قدر بد عملی ہے اِس قدر بد عملی ہے کہ آپ یہ سمجھیں کہ حرمین شریفین جو ہے اِس کو اکثر لوگوں نے سیرگاہ بنالیا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے  یہ لوگ آگرہ کا تاج محل دیکھنے کے لیے آئے ہوئے ہیں۔مسجد میں نماز کے دوران طواف کے دوران روضہ ٔ اقدس کے سامنے موبائل کی میوزک والی گھنٹیاں بجھتی ہیں گو نجتی ہیں حرم میں،نبی علیہ السلام کے مواجہہ شریف کے سامنے میوزک گونج رہا ہے۔اِس کو کوئی حرام ہی نہیں سمجھ رہا ہے کوئی روک ٹوک نہیں کر تا ۔ پھر بیت اللہ کے سامنے  اُس کے دائیں بائیں تصویریں کھینچی جارہی ہیں موبائل ہے ہر ایک کے پاس تصویر والا ،شوہر بیوی کی تصویر کھینچ رہا ہے مجمع کے سامنے کوئی شرم اُسے نہیں آ رہی کہ میری بیوی کو لوگ دیکھ رہے ہیں مجھے دیکھ رہے ہیں۔ بیوی شوہر کی تصویر کھینچ رہی ہے بیت اللہ کو پشت کی طرف کر کے اور پوز بنا کر تصویر کھینچ رہی ہے۔ عورتیں عورتوں کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter