Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2009

اكستان

32 - 64
ہیں متعدد دفعہ، آخر میں ایک دفعہ پھر توجہ دلادیتے ہیں کہ اُن کو ضرور اپنا تے رہیں اور وہ ایسی چیزیں ہیں کہ اُس  پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہوگا اور جس سلسلے سے بھی کوئی وابستہ ہو اُسے کر سکتا ہے کو ئی اِس کا اِنکار نہیںکرتا۔ 
آج کل فتنوں کا دور ہے بہت زیادہ، فتنے اِتنے ہیں کہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں سب جانتے ہیں تو اِس لیے یہ دُعا کیا کریں کہ اے اللہ ہمیں فتنوں سے بچائے رکھ اور ہمیں راہ ِ مستقیم پر قائم رکھ اور اِسی پر ہمارا خاتمہ ہوجائے۔ اُس کے لیے سورہ کہف کا عمل ضرور کرتے رہیں کہ ہر جمعہ کو سورہ ٔکہف پڑھتے رہا کریں اور معمول بنالیں زندگی کا چاہے حافظ ہیں آپ یا حافظ نہیں ہیں بس اِس کا معمول بنا لیں۔ اِس نیت سے کہ اللہ تعالیٰ اِس کی برکت سے دجال کے فتنے سے شیطان کے فتنے سے نفس کی خبا ثتوں سے ہر قسم کی ظاہری اور باطنی گمراہی سے حفاظت فرمااور خاتمہ ایمان پر ہو جائے۔ یا پھر اِس کی پہلی دس آیتیں بعض روایتوں میں آخری دس آیتیں بھی آتی ہیں اِن کو روزانہ پڑھ لیا کریں یا دونوں ہی عمل کر لیا کریں جمعہ کو بھی پڑھتے رہیں اور دس آیتیں ابتدائی روزانہ پڑھ لیا کریں اِس نیت سے۔ دس آیتیں پڑھنے میں بیس سیکنڈ لگتے ہیں چھوٹی چھوٹی آیتیں ہیں  وَھَےِّیْٔ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا  پر یہ پوری ہوجاتی ہیں۔ 
اور دُوسرا حضرت رحمة اللہ علیہ یہ فرماتے تھے کہ رات کو سونے سے پہلے عشاء کے بعد سورۂ ملک پڑھ لیا کریںاورسورہ ٔ الم سجدہ اکیسویں سپارے کی پڑھ لیا کریں، حدیث شریف میں اِن کی بڑی فضیلت آتی ہے اور یہ آتا ہے کہ جو اِن کو پڑھے گا قبر کے عذاب سے اللہ اُسے بچالے گا اِن کی برکت سے۔ اور یہ بھی آتا ہے کہ یہ پرندے کی یا ایسی کسی شکل میں آجائے گی اور جیسے مرغی اپنے چوزوں کو نیچے چھپا لیتی ہے جب وہ عذاب کا فرشتہ آئے گا تو یہ اُسے ایسے چھپالے گی اپنے نیچے وہاں مدد کرے گی جہاں کوئی مدد نہیں کر سکتا، یہ بھی آتا ہے کہ جب وہ سرہانے کی طرف سے آئے گا تو یہ رُکاوٹ بن جائے گی وہ دائیں طرف سے آئے گا تو یہ رُکاوٹ بن جائے گی اور بائیں طرف سے آئے گا تو یہ کھڑی ہوجائے گی حتی کہ وہ دُور سے ہی پھر سوال کرے گا قریب نہیں آنے دے گی۔یہ بھی آتا ہے الم سجدہ کے بارے میں جب اللہ تعالیٰ اِس کو جہنم میں بھیجنے کا کسی بدعملی کی وجہ سے فیصلہ فرما دیں گے تو یہ سورت سفارشی بن کرآجائے گی کہ اے اللہ اِ س کو بخش دے گا ،اللہ تعالیٰ فرمائیں گے نہیں  یہ جہنم میں جائے گا یہ اصرار کرے گی پھر اللہ سے بحث کرے گی یہ بھی اللہ ہی کی اجازت سے ہو گا  اُس کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 8 1
4 اِس اِرشاد کا مطلب : 9 3
5 دوائیں صحابہ نے بھی بتلائیں ہیں،حضرت عائشہ کی طبی معلومات : 11 3
6 مخلوق کی خدمت ،علماء اور صوفیاء طبیب بھی ہوتے تھے : 12 3
7 علماء کے طریقے کی نقل ، انگریز کے مشنری سکول اور ہسپتال 12 3
8 آئیوویدک ہندوستان کا قدیم طریقۂ علاج 12 3
9 اِسلامی طب کہنے کی وجہ : 13 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
11 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 10
12 علمی مضامین 16 1
13 روزہ ....... تزکیۂ نفس 16 12
14 روزہ کی تعریف 16 12
15 روزہ اَور تقویٰ : 17 12
16 روزہ اَور غیبت : 18 12
17 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 20 1
18 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 20 17
19 زُہد و فقر اَور گھر کے اَحوال 20 17
20 مشورہ لینا 22 17
21 تربیت ِ اَولاد 23 1
22 بڑی اَولاد کے مرجانے کی فضیلت 23 1
23 ختم ِ بخاری شریف 25 1
24 ( بیان شیخ الحدیث حضرت مولاناسےّد محمودمیاں صاحب مدظلہم 26 1
25 زکٰو ة...............اَحکام اور مسائل 38 1
26 تعریف ،حکم اور شرطیں 42 25
27 تعریف : 42 25
28 حکم : 42 25
29 شرطیں : 43 25
30 مال ،زکٰوة او ر نصاب 43 25
31 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے 43 25
32 سرکاری نوٹ 43 25
33 جواہرات 43 25
34 برتن اَور مکانات وغیرہ 43 25
35 مالِ تجارت : 44 25
36 نصاب کسے کہتے ہیں 44 25
37 چاندی کا نصاب اور اُس کی زکٰوة 44 25
38 سونے کا نصاب اور اُس کی زکٰوة : 44 25
39 تجارتی مال کا نصاب : 44 25
40 اصل کے بجائے قیمت 44 25
41 ادُھورے نصاب 45 25
42 نیت : 46 25
43 .پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 47 25
44 مصارفِ زکٰوة 47 25
45 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں 47 25
46 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں 47 25
47 طلبہ علوم : 48 25
48 زکٰوة کن کو دینا اَفضل ہے 48 25
49 اَداء زکٰوة میں غلطی : 49 25
50 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
51 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ 50 50
52 گلدستہ ٔ اَحادیث 56 1
53 شہادت کی سات قسمیں ہیں : 56 52
54 مغرب اور فجر کے بعد کسی سے بات چیت کیے بغیر پڑھنے کی ایک دُعا 56 52
55 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 57 1
56 ( دینی مسائل ) 58 1
57 عورت کو تفویض ِطلاق : 58 56
58 پہلی صورت : 58 56
59 دُوسری صورت : 58 56
60 تیسری صورت : 59 56
61 اَخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter