Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2009

اكستان

34 - 64
کے متعلق فریق ِ مخالف سے چند سوالات ہیں  : 
(i)  مرزا نے اوّل اپنی کتابوں میں تشریعی نبوت کے دعوی کو کفر قرار دیا اور پھر خود صراحتًا تشریعی نبوت کا دعوی کیا۔ زیر آیت : ''ھُوَالَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہ بِالْھُدٰی .......'' (اعجاز احمد ی  ص ٧  رُوحانی خزائن ص ١١٣  ج  ١٩) ۔کیا یہ صریح تعارض اور تناقض نہیں؟ کیا یہ مرزا اپنے اقرار کی بناء پر کافر نہ ہوا؟ 
(ii)  جب مرزا قادیانی تشریعی نبوت اور مستقل رسالت کا مدعی ہے تو پھر اُس کا خاتم النبیین میں یہ تاویل کرنے اور غیر تشریعی نبی مراد لینے سے کیا فائدہ؟ 
(iii)  نصوصِ قرآنیہ اَور صدہا اَحادیث نبویہ سے مطلقًا نبوت کا انقطاع اور اختتام ثابت ہے، اِس کے برعکس کوئی ایک روایت بھی ایسی نہیں کہ جس میں یہ بتلایا گیا ہو کہ حضور ِاکرم  ۖ کے بعد نبوت ِغیر مستقلہ کا سلسلہ جاری رہے گا، اگر ہے تو اُسے پیش کیا جائے؟ 
(iv) نبوت ِغیر مستقلہ کے ملنے کا معیار اَور ضابطہ کیا ہے؟ 
(v) کیا وہ معیار حضرات صحابہ میں نہ تھا؟ اور اگر تھا جیسا کہ مرزا کا اقرار ہے تو وہ نبی کیوں نہ بنے؟ 
(vi)  اِس چودہ سو سال کی طویل وعریض مدت میںائمہ حدیث،ائمہ مجتہدین، اولیائ، عارفین، اقطاب واَبدال، مجددین میں سے کوئی ایک شخص ایسا نہ گزرا جو علم و فہم ولایت ومعرفت میں مرزا کے ہم پلہ ہوتا؟ اور نبوت ِغیر مستقلہ کا منصب پاتا۔ کیا رسول اللہ  ۖ کی ساری اُمت میں سوائے قادیان کے دہقان کے کوئی بھی نبوت کے قابل نہ تھا؟ 
(vii)  آنحضرت  ۖ کے بعد بہت سے لوگوں نے نبوت کے جھوٹے دعوے کیے بعض اُن میں سے تشریعی نبوت کی مدعی تھے جیسے صالح بن ظریف اور بہاء اللہ ایرانی اور بعض غیر تشریعی نبوت کے مدعی تھے جیسے ابو عیسٰی وغیرہ۔ تو اِن سب کے جھوٹا ہونے کی کیا دلیل ہے؟ 
 سوال  ٤  :   مرزاغلام احمد قادیانی نے براہین ِاحمد یہ حصہ چہارم میں سورۂ صف کی آیت نمبر١٠ کے حوالہ سے لکھا کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام دوبارہ دُنیا میں تشریف لائیں گے۔ 
چنانچہ لکھتا ہے  :
''ھُوَالَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہ بِالْھُدٰی وَدِےْنِ الْحَقِّ لِیُظْھِرَہُ عَلَی الدِّےْنِ کُلِّہ  یہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جانوروں سے بھی زیادتی نہیں کی جاسکتی : 7 12
4 نبی علیہ السلام مقروض کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے : 8 12
5 نبی علیہ السلام نے صحابہ کی اصلاح فرماکر جہالت کی عادتیں ختم کرادیں : 8 12
6 تقسیم سے پہلے اپنے طور پر مالِ غنیمت سے کوئی نہیں لے سکتا : 9 12
7 مالِ غنیمت میں خیانت کا وبال : 9 12
8 صداقت و دیانت … بگڑے ہوئے سدھر گئے : 10 12
9 خدائی نصرت … دریا میں گھوڑے اُتاردیے : 10 12
10 کامل اطاعت کی برکت، دُشمن ڈرگیا اَور ہتھیار ڈال دیے : 10 12
11 سب سے پہلی فلاحی مملکت : 11 12
12 درس حدیث 5 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 دَرُوْدِ تُنَجِّیْنَا 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 15 15
17 فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ 22 15
18 تربیت ِ اَولاد 23 1
19 بعض اَولاد وَبالِ جان اور عذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 23 18
20 حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ : 24 18
21 جن کی صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون : 24 18
22 اَولاد کے پس ِپشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 25 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 26 1
24 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 26 23
25 نکاح : 26 23
26 ہجرت : 27 23
27 رُخصتی : 29 23
28 ختم ِ نبوت زندہ باد 31 1
29 قادیانیوں سے چند سوال ؟ 32 1
30 ایک اہم نکتہ : 35 29
31 ایک اور قابل ِ غور نکتہ : 35 29
32 ایک اَور لائق ِتوجہ نکتہ : 36 29
33 ایک اور دلچسپ نکتہ : 36 29
34 دین کے مختلف شعبے 45 1
35 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 45 34
36 (ب ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 45 34
37 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 46 34
38 (د ) دعوت الی الخیر : 48 34
39 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 49 34
40 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 50 34
41 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
42 پانچ باتوں کی جواب دہی سے پہلے چھٹکارا نہیں ہوگا : 52 41
43 پانچ گناہوں کی پاداش میں پانچ چیزوں کا ظاہر ہونا : 52 41
44 ایک سبق آموز واقعہ 55 1
45 مولاناکریم اللہ خان صاحب کا ایک دلچسپ اَور سبق آموز واقعہ 55 44
46 ( دینی مسائل ) 59 1
47 ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں واقع ہونے کے دلائل : 59 46
48 ضروری وضاحت : 60 46
49 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter