Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2009

اكستان

4 - 64
کر عوام میں اپنا اَثرو رسوخ اِتنا بڑھائیں کہ اِسلامی قوانین کی برکات وفوائد سے متاثر ہوکردیگر صوبوں کے عوام بھی اِس کو اپنا نے کے لیے اُٹھ کھڑے ہوں اور کفر کے دقیانوسی اور جنگلی قوانین کے تابوت میں کیل گاڑ  کر اپنی نڈھال جانوں کو کفر کے چنگل سے آزاد کراسکیں۔ 
اسلام نے انصاف کے حصول کو کتنا آسان اور سستا بنایا ہے اِس کا اَندازہ کفار کے میڈیا بی بی سی لندن کی ایک رپورٹ سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جو اُس نے بادل ِ نخواستہ جاری کی اور ٢٣ مارچ کے قومی جرائد میں شائع ہوئی۔ قارئین ملاحظہ فرمائیں  :
 ''صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں نطام عدل ریگولیشن کے اعلان کے تحت دوبارہ فعال کی گئی شرعی عدالتوں میں لوگ فوری اور سستے انصاف کے حصول کے لیے دھڑا دھڑ اپنی درخواستیں جمع کرارہے ہیں جس پر قاضی فوری کارروائی کر کے اُن مقدمات کو دو سے تین دنوں میں نمٹا رہے ہیں۔ سوات میں امن معاہدے اور شرعی نظام ِ عدل کے نفاذ کے بعد ضلع بھر میں پہلے سے موجود سات شرعی عدالتوں کو دوبارہ بحال کردیا گیا جن میں دو عدالتیں صدر مقام مینگورہ میں قائم کی گئی ہیں۔عدالت کے دروازہ پرکوئی پولیس یا سکیورٹی اہلکار دکھائی نہیں دیا۔ درخواست گزاروں میں کسی کے ساتھ وکیل نہیں تھا بلکہ ہر درخواست گزار خود پشتو زبان میں مسئلہ قاضی کے سامنے بیان کرتا اور پھر قاضی متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست مارک کر کے اُن سے جواب طلب کرتا ہے۔ '' 
ہماری دعاء ہے کہ ضلع سوات کے عوام کی قربانیوں کے نتیجہ میں آنے والی فلاحی تبدیلیوں کو اللہ تعالیٰ دوام نصیب فرماکر اِسلام کے کلمہ کو سربلند فرمائے اور اَندرونی اور بیرونی سازشوں سے اِس کی حفاظت فرمائے۔آمین۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جانوروں سے بھی زیادتی نہیں کی جاسکتی : 7 12
4 نبی علیہ السلام مقروض کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھاتے تھے : 8 12
5 نبی علیہ السلام نے صحابہ کی اصلاح فرماکر جہالت کی عادتیں ختم کرادیں : 8 12
6 تقسیم سے پہلے اپنے طور پر مالِ غنیمت سے کوئی نہیں لے سکتا : 9 12
7 مالِ غنیمت میں خیانت کا وبال : 9 12
8 صداقت و دیانت … بگڑے ہوئے سدھر گئے : 10 12
9 خدائی نصرت … دریا میں گھوڑے اُتاردیے : 10 12
10 کامل اطاعت کی برکت، دُشمن ڈرگیا اَور ہتھیار ڈال دیے : 10 12
11 سب سے پہلی فلاحی مملکت : 11 12
12 درس حدیث 5 1
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 دَرُوْدِ تُنَجِّیْنَا 12 13
15 علمی مضامین 15 1
16 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 15 15
17 فرض نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ 22 15
18 تربیت ِ اَولاد 23 1
19 بعض اَولاد وَبالِ جان اور عذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 23 18
20 حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ : 24 18
21 جن کی صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون : 24 18
22 اَولاد کے پس ِپشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 25 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 26 1
24 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 26 23
25 نکاح : 26 23
26 ہجرت : 27 23
27 رُخصتی : 29 23
28 ختم ِ نبوت زندہ باد 31 1
29 قادیانیوں سے چند سوال ؟ 32 1
30 ایک اہم نکتہ : 35 29
31 ایک اور قابل ِ غور نکتہ : 35 29
32 ایک اَور لائق ِتوجہ نکتہ : 36 29
33 ایک اور دلچسپ نکتہ : 36 29
34 دین کے مختلف شعبے 45 1
35 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 45 34
36 (ب ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 45 34
37 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 46 34
38 (د ) دعوت الی الخیر : 48 34
39 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 49 34
40 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 50 34
41 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
42 پانچ باتوں کی جواب دہی سے پہلے چھٹکارا نہیں ہوگا : 52 41
43 پانچ گناہوں کی پاداش میں پانچ چیزوں کا ظاہر ہونا : 52 41
44 ایک سبق آموز واقعہ 55 1
45 مولاناکریم اللہ خان صاحب کا ایک دلچسپ اَور سبق آموز واقعہ 55 44
46 ( دینی مسائل ) 59 1
47 ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں واقع ہونے کے دلائل : 59 46
48 ضروری وضاحت : 60 46
49 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter