Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

49 - 64
	واقعات 
١٦٥٦ء  		کرومویل کے دور میں اعلانیہ یہودیوں نے برطانیہ میں داخل ہونا شروع کیا
١٦٥٧ء میں 	لندن میں پہلا یہودی کلیسا ء قائم ہوا 
١٦٦٠ء میں 	شاہ شارل دو م نے یہودی کرنل اگستین کو ''شہسوار''کے لقب سے نوازا 
١٦٦٥ء میں 	پہلی یہودی انگریزی رفاہی سوسائٹی قائم ہوئی 
١٦٧٤ء میں 	نیویارک (جوبرطانیہ کے تحت تھا )کے یہودیوں کو اپنی عبادت کے حقوق دیئے گئے 
١٦٨٢ء میں 	شمالی امریکا میں پہلا یہودی کنیسہ تعمیر ہوا
١٦٩٢ء میں 	''اشکناز''   ١   یہودیوں کی پہلی سوسائٹی قائم ہوئی 
١٧٢٢ء میں 	سب سے بڑے یہودی کلیسا ء کا افتتاح ہوا
١٧٢٣ء میں 	برطانیہ میں پیدا ہونے والے یہودیوں کو زمین کی ملکیت کا حق دیا گیا 
ٍْ١٧٣٢ء میں 	برطانیہ میں پیدا ہونے والے یہودیوں کو اپنے سکول کھولنے کی اجازت ملی
١٧٤٥ء میں 	یہودیوں نے برطانوی حکومت کی پہلی مالی امداد کی
١٧٤٧ء میں 	مختلف مقامات پر یہودی سوسائٹیاں قائم ہوئیں 
١٧٦٠ء میں 	یہودیوں نے کینیڈا میں منتقل ہونا شروع کیا 
١٧٧١ء میں 	یہودیوں کی آمد پر کچھ پابندیاں لگیں 
١٧٨١ء میں 	برمنگھم میں پہلی یہودی سوسائٹی قائم ہوئی
١٨٠٣ء میں 	فرانس کے خلاف برطانیہ کی فوج میںیہودیوں نے خدمات پیش کیں 
١٨٠٧ء میں 	کینیڈا میں پہلا یہودی ممبر پارلیمنٹ ہوا 
١٨١٧ء میں 	آسٹریلیا میں پہلی یہودی آبادی ہوئی
١٨٣١ء میں 	کیمبرج یونیورسٹی میں پہلا یہودی طالب علم (سلفئر )داخل ہوا 
١٨٣١ء میں 	لندن میں یہودیوں پر سے تجارتی پابندیاں ختم کردی گئیں
١٩٠٠ء میں 	مائتھو نا تھان یہودی کو ''سونے کے ساحل ''کا گور نر مقرر کیا گیا 
١٩٠٩ء میں 	ہر برٹ صموئیل کو وزیر مملکت بنایا گیا 
١٩١٣ء میں 	لارڈرِیڈ نگ یہودری کو چیف جسٹس کا عہدہ دیا گیا 
١٩١٧ء میں 	بلفور نے یہودیوں سے فلسطین کا وعدہ کیا 
١٩١٨ء میں 	 یہودی جنرل جان موناش کوفوج کا جنرل مقرر کیا گیا 
١٩١٨ء میں 	لارڈ رِیڈنگ کو امریکا میں برطانیہ کا سفیر مقرر کیا گیا
١٩٢٠ء میں 	ہر برٹ صموئیل کو فلسطین کا وائسرائے مقرر کیا گیا
١٩٢٠ء میں 	ہندوستان میں پہلا یہودی وائسرائے لارڈ رِیڈنگ کا تقرر ہوا
١٩٢٠ء میں 	فلسطین پر برطانیہ کا قبضہ 
١٩٣١ء میں 	لارڈرِیڈنگ وزیر خارجہ مقرر ہوا
١٩٣٧ء میں 	ہار بلیشا کووزیر جنگ مقرر کیا گیا   ٢
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter