Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2007

اكستان

16 - 64
٭  ''صراط ِمستقیم ''ہی ملفوظات حضرت سید احمد صاحب شہید رحمتہ اللہ علیہ ہے۔اِن ہی ملفوظات کو ترتیب دے کر حضرت شاہ اسمٰعیل صاحب شہید رحمتہ اللہ علیہ نے تالیف کرکے پھرحضرت سید صاحب   کو سنایا ہے، بعد میں شائع کیا ہے۔
٭  قضاء صرف فرائض اور وتر کی ہوگی سنن مؤکدہ بعد از خروجِ وقت نوافل ہوجاتی ہیں جن کی قضاء نہیں ۔اِلَّا اَنْ یَّشَائَ الْاِنْسَانُ بِنَفْسِہ۔
٭  کلام کا تالیف کرنا حقیقتہً قلب کا کام ہے،زبان توصرف اُس کی ترجمانی کرنے والی ہے ، یہی وجہ ہے کہ شاعر کہتا ہے۔
اِنَّمَا الْکَلَامُ لَفِی الْفُؤَادِ وَاِنَّمَا	جُعِلَ اللِّسَانُ عَلَی الْفُؤَادِ دَلِیْلًا
اس لیے اصل کلا م کلامِ نفسی ہوا ،جو کہ قلب اور فواد کا کلام ہے،زبانی الفاظ اور کاغذی نقوش اور تخیلی کلمات جو کہ خرانۂ خافظہ میں محفوظ ہو گئے ہیں سب کے سب اِسی کلام ِنفسی کے دوال ، ظلال اور آثار ہیں۔ اِن پر اطلاق کلام ِثانیا وبالعرض اور مجازاً ہے۔
٭  اللہ تعالیٰ نے اپنی صفت ِعلم اور صفت ِکلام سے جو کہ مثل دیگر صفات حقیقًہ ازلی میں قرآن کو تالیف فرمایا ،اِس لیے معانی اور الفاظ قدیم ہوں گے اور تلفظ مثل تحریر ونزول وغیر حادث ہو گا ۔ان الفاظ میں ازل میں تقدم اور تاخر صرف ذاتی ہو گا اور زبانی نہ ہو گااور ہمارے تلفظ میں قصورِ آلہ کی وجہ سے زمانی بھی ہوجائے گا۔ اس لیے کلام لفظی کو حادث کہنا خلاف تحقیق ہو گا، صرف تلفظ حادث ہے کلام ِنفسی حادث نہیں ہے،اور کلام ِلفظی بھی حادث نہیں ہے ۔فصلہ بحر العلوم فی فواتح الرحموت۔
٭  قرآن شریف میں صرف احکام ہی کا بیان نہیں ہے اِس میں تحدی اور اِعجاز بھی ہے، اِس میں قوت ِتاثیر بھی اعلیٰ پیمانہ کی ہے ۔
٭  غفلتوں کودُور کرنے ولا ،قلوب اور اَرواح کو مانجنے والا،اُن کو رنگ دینے والا اُس میں رقت اور خشیت پیدا کرنے والا،اُن سے قساوت اور تاریکی اور سیاہی آثام دُور کرنے والا ملائکة اللّٰہ اور  سکینت کو کھینچ کرلانے والارضائے باری سبحانہ وتعالیٰ کا موجب یہ قرآن ہے۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 حضرت عبد اللہ بن زبیر کئی دن کا روزہ رکھا کرتے تھے : 8 71
4 حضرت عبد اللہ بن زبیر نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی : 8 71
5 یزید پر اَدبار : 9 71
6 حضرت ابن زبیر اور اعلان ِخلافت : 9 71
7 مروان کی ابن زبیر کی خلافت کے خلاف سازشیں اور اُن کی شہادت : 9 71
8 ہجرت کے بعد مہاجرین میں سب سے پہلے بچے کی پیدائش : 10 71
9 اِن کے فضائل اور ابن عمر کی طرف سے تعریف : 10 71
10 حجاج بن یوسف کی گستاخیاں اور حضرت ِاسماء کی حاضر جوابی : 10 71
11 حضرت ِاسماء کی دُعاء : 11 71
12 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
13 منہاج السنة اِزالة الخفاء اور عباسی صاحب کی خیانتیں 17 1
14 ٣٧ ھ میں صفین کے بعد : 17 13
15 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 26 1
16 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
17 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 30 1
18 اِسراف اور فضول خرچی : 30 17
19 شادیوں میں فضول خرچی : 30 17
20 غمی کی رسموں میں کوتاہی اور فضول خرچی : 31 17
21 ضرورت اور فضول خرچی کی حُدود : 31 17
22 ضرورت کی تفصیل : 32 17
23 فضول خرچی کی حد : 32 17
24 دُوسروں کے کپڑے دیکھ کر خود اُسی طرح کے کپڑے بنوانا : 33 17
25 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 33 16
26 گلدستہ ٔ احادیث 34 1
27 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین چیزوں کی دُعاء : 34 26
28 حضور علیہ السلام کی اُمت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے تین التجائیں : 35 26
29 درس ِ حد یثکر یم پارک اور ڈیفنس 37 1
30 مسائل ِموبائل 38 1
31 مسجد میں موبائل کو کھلا رکھ کر آنا : 39 30
32 موبائل کو کھلا رکھ کر نماز پڑھنا : 39 30
33 مسجد میں موبائل میں باتیں کرنا : 39 30
34 موبائل کے ذریعہ مسجد میں دینی باتیں کرنا : 39 30
35 موبائل حوائج ِا صلیہ میں ہے یا نہیں؟ 39 30
36 زیادہ قیمت والے موبائل سے آدمی صاحب ِنصاب ہوگا یا نہیں؟ 40 30
37 دینی مسائل 41 1
38 ( مہر کا بیان ) 41 37
39 مہرکاحکم : 41 37
40 مہر کی کم سے کم مقدار : 41 37
41 مہرکی زیادہ سے زیادہ مقدار : 41 37
42 رُخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے : 41 37
43 پورا مہر کب مؤکد ہوتا : 42 37
44 حضرت مولانا حاجی صالح محمد حسنی قدس سرہ العزیز چاغی نوشکی کی مشہور و معروف بزرگ اور ہر دِلعزیز شخصیت کا مختصر تعارف 44 1
45 اسم گرامی : 44 44
46 تعلیم : 44 44
47 اساتذہ : 44 44
48 رُوحانی و اِصلاحی تعلق : 45 44
49 اَوصاف ِکمالات و کارنامے : 45 44
50 یہودی خباثتیں 47 1
51 جیسی کرنی ویسی بھرنی : 47 50
52 برطانیہ : 48 50
53 فرانس : 50 50
54 جرمنی : 51 50
55 اسپین : 51 50
56 دیگر یورپین ممالک : 52 50
57 وفیات 54 1
58 موت العالِم موت العالَم 54 57
64 عالمی خبریں 59 1
65 اسلامی بنیاد پرستی کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے بش خود کٹر عیسائی ہیں : نیوز ویک 59 64
66 ایران : تمام ٹی وی ڈراموں میں نماز کے سین ڈالنا ضروری قرار دے دیا گیا 60 64
67 ڈنمارک میں آئندہ ہر نومولود بچے کا نام حکومت رکھے گی 60 64
68 سعودی عرب سے قوم عاد کے دَور کی نعش برآمد 60 64
69 فلوریڈا میں نرکے بغیر شارک کی پیدائش نے سائنسدانوں کو حیران کردیا 61 64
70 اخبار الجامعہ 62 1
71 درس حدیث 6 1
Flag Counter