Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

9 - 64
	کمیٹی   :  لیکن ہمارے پاس ایک لیڈی فوجی سے موصول ہونے والی رپورٹ موجود ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عورتوں پرکتوں سے تشدد کیا گیاجس کی وجہ سے کئی عورتیں اعصابی صدمے ، خوف اورگھبراہٹ سے دوچار ہو کر ہلاک ہوگئی ہیں ۔
	 کمیٹی  :  رویگ  !  آپ سے سوال ہے کہ مردوں کے ناز ک اعضاء کو لچک دارتاروں کے ذریعے باندھ کر ٹارچر کرنے والے طریقے کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟
	 رویگ  :  اس طریقہ کو استعمال کرنے کا مقصد عراقی نوجوانوں کو بغیر حرکت کے کھڑے ہونے پر مجبور کرنا ہوتا ہے ۔ تاروں کو لکڑی کے مضبوط پھٹوں کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے ، آخر وقت تک تارسخت رہتی ہے اگر کوئی ہلنے کی کوشش کرتا ہے تو تار مضبوط ہونے کے وجہ سے نازک اعضاء میں گہری چوٹیں لگا دیتی ہے ۔
	کمیٹی  :  کیا ٹارچر کے اس طریقے کو استعمال کرنے پر تمہیں کوئی اعتراض تو نہیں تھا؟
	 رویگ  :  سچ یہ ہے کہ میں نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ 
	کمیٹی  :  کیا ان تاروں میں کرنٹ موجود تھا جو کسی بھی لمحے قیدیوں کو شاک کرسکتا تھا ؟ 
	رویگ  :  بجلی کے شاک تین قیدیوں پر اُس وقت چھوڑے گئے جب انہوں نے اِن تاروں پر اعتراض کیا۔ 
	قارئین کرام  !  آپ نے ملاحظہ کرلیاروشن خیال اعتدال پسند اورمہذب امریکیوں کا بے کس عورتوں  بچوںاورجوانوں کے ساتھ  ''  مہذبانہ سلوک  '' ۔ جی ہاں ؟ یہ وہی امریکی ہیں جو شب وروز روشن خیالی ، اعتدال پسندی ، انسانی حقوق ، آزادی اوررواداری کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔ آپ شاید پہلی بار امریکیوں کے ان کرتوتوں سے واقف ہوئے ہوں گے مگر امریکا کے خلاف جہاد کرنے والے بہت عرصہ سے ''مہذب بھیڑیوں''کی نفسیات سے واقف ہیں ،تب ہی تو وہ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔





x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter