Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

5 - 64
	 کمیٹی  :  حکم کی تفصیلات کیا ہیں ؟ 
	یورگس  :  بچوں پر اُس وقت تک ٹارچر کیا جائے جب تک ان کے دہشت گردرشتہ دار اپنے آپ کو ہمارے حوالے نہیں کردیتے۔ 
	کمیٹی  :  ان بچوں کی تعداد کتنی ہے؟
	 یورگس  :  60سے زائد بچے ہیں ۔
	 کمیٹی  :   ان پر ٹارچر کس طرح کیا جاتا تھا؟
	یورگس  :  شروع میں یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے ان بچوں کو گرفتار نہیں کیا تھا، بلکہ ہم نے دہشت گردوں کی صرف بیویوں اوربیٹیوں کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے اپنے بچوں کو اپنے ساتھ رکھنے پر اصرار کیا جس کی وجہ سے انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ 
	کمیٹی  :  تو پھر تمہیں کس چیز نے بچوں کے ٹارچر پر مجبور کیا؟ 
	یورگس  :  ظاہر ہے کہ دہشت گرد افراد نے امریکی فوج سے اتنی تعداد میں افراد اغوا کرلیے ہیں کہ وہ کافی حد تک امریکا کے لیے پریشانی کا باعث بن گئے۔ اس لیے ضروری تھا کہ ہمارے بس میں جو کچھ ہے وہ کرگزریں تاکہ ان لوگوں کو امریکی فوج کے آفیسرز کو رہا کرنے پر مجبور کیا جاسکے ، جنرل کسبن نے یہ احکامات جاری کیے کہ دہشت گردوں کو اپنے بلوں سے نکلنے پر مجبور کرنے کے لیے تم جو کچھ کرسکتے ہو کرو ۔
	کمیٹی  :  عورتوں کے ساتھ تم کیا کرتے تھے ؟
	 یورگس  :  عراقی عورتیں پوچھ گچھ میں ہمارے ساتھ بالکل تعاون نہیں کرتی تھیں اوروہ غیر معمولی سکون واطمینان میں ہونے کے ساتھ پختہ حوصلہ اورٹھنڈے جذبات واعصاب کی حامل تھیں ۔ہم چاہتے تھے کہ انہیں ڈراکر اشتعال انگیز کیا جائے تاکہ وہ ہمیں تمام قسم کی معلومات فراہم کریں۔ ہمیں حکم ملاکہ اُن کے ساتھ بالجبر زیادتی کرو ، اس کے بعد یہ عورتیں تمہیں کافی بڑی مقدار میں معلومات فراہم کرنے پر خود بخود تیار ہو جائیں گی ۔
	 کمیٹی  :  یہ حکم کس نے جاری کیا ؟  
 	 یورگس  :   مجھ تک یہ حکم جنرل کسبن نے پہنچایا تھا اور اُس نے کہا تھا کہ یہ حکم اُوپر سے آیا ہے اوراس حکم پر تعمیل کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter