Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2005

اكستان

24 - 64
لام کے پیش سے پڑھی، حق تعالیٰ سبحانہ نے فرمایا   تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِ   اے حمزہ زبر سے پڑھو یہی میرا کلام ہے ، اسی طرح  حملة العرش نے پڑھا ہے اورایسے ہی پڑھانے والوں نے پڑھا ہے۔
	پھر کنگن پہنائے گئے اورفرمایا گیا کہ یہ تمہارے قرآن پاک پڑھنے پر دیے گئے ہیں ۔ پھر کمر میں پٹکا پہنایا گیا اور فرمایا یہ تمہارے دن میں روزہ سے رہنے پر عطاہواہے ۔ پھر تاج پہنایا گیا اورفرمایا یہ تمہارے لوگوں کو پڑھانے پر ہے ۔ حمزہ  تَنْزِیْلَہُ  کا زبر نہ چھوڑنا۔ 
	حضرت حمزہ کو خواب میں یہ رویت بلاکیف رہی ہے اورکچھ حصہ مثالی بھی ۔ لیکن یہ انعامات نہایت درجہ اخلاص پر اورقرآن پاک پر عمل پیرا ہونے سے اُن پر فرمائے گئے ۔ بعد میں آج تک اُن کا فیض تواترسے جاری چلا آرہا ہے اورقیامت تک جاری رہے گا۔
	 قرآنی اعمال واخلاق ہی سیرت رسول اللہ  ۖ  ہیں ۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کَانَ خُلُقُہُ الْقُرْآنَ کہ قرآن پاک کے احکام اورتعلیمات ہی آپ کی عادت واخلاق تھے۔ قرآن پاک پر عمل کے بارے میں یہ روایت پیش نظر رکھنی چاہیے جو حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جناب رسول اللہ  ۖ سے سبعة احرف کی ایک تفسیر میں روایت نقل فرماتے ہیں جس کا ایک حصہ یہ ہے  : 
	زَاجِراً وَاٰمِراً وَحَلَالاً  وَ حَرَاماً۔۔۔۔۔ الحدیث ( مستدرک ص ٥٥٣)
	زَجْرُ وامر حلت وحرمت محکم ومتشابہ اورامثال اُتارے گئے ہیں ۔ جوحلال ہے اُسے حلال جانو ،جو حرام ہے اُسے حرام جانو، جوتمہیں حکم دیا گیا ہے وہ کرو ، جس سے منع کیا گیا ہے اُس سے باز رہو۔جو مثالیں بیان فرمائی گئی ہیں اُن سے عبرت پکڑو محکمات پر عمل کرو ، متشابہات پر ایمان رکھو اوریہ کہو کہ ہم اِس پر ایمان لائے۔ ساراہی کلام اللہ تعالیٰ کے پاس سے آیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق اعمالِ صالحہ اوراپنے قرب ورضا سے نوازے ،آمین ثم آمین۔ واٰخردعوانا ان الحمد للّٰہ رب العالمین
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 10 1
4 سب گمراہ ہیں : 10 3
5 سب محتاج ہیں : 10 3
6 سب گناہگار ہیں : 11 3
7 اگر سب نیک ہو جائیں : 11 3
8 اگر سب بُرے ہو جائیں گے : 12 3
9 عقل محدود ہے : 12 3
10 اللہ تعالیٰ سخی ہیں : 13 3
11 ایک اشکال کا جواب : 14 3
12 قرآن پاک سے تعلق اور اُس کی برکا ت 15 1
13 انسانی اعضاء کی پیوند کاری 25 1
14 عدم جوازکے دلائل : 25 13
15 -i خود کشی حرام ہے : 25 13
16 -iiکسی عضو کا بگاڑ نا بھی حرام ہے : 26 13
17 1۔ زندہ ومردہ کے اعضاء لینے کا جواز : 29 13
18 مذکورہ بالا دلیل کا جواب : 30 13
19 ۔ صرف میت کے اعضاء لینے کا جواز : 35 13
20 دلیل : 35 13
21 زندہ آدمی کے اعضاء لینے کی اجازت نہیں : 36 13
22 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
23 جو اولاد مرجائے اُس کا مرجانا ہی بہتر تھا : 40 22
24 چھوٹے بچوں کی موت ہوجانے کی حکمتیں : 40 22
25 چھوٹی اولاد کے مرجانے کے فضائل : 42 22
26 ایک بزرگ کی حکایت : 43 22
27 ایک حدیث پاک کا مفہوم : 43 22
28 بڑی اولاد کے مرجانے کی فضیلت : 44 22
29 صبروتسلی کا ایک اورمضمون : 45 22
30 حضرت اُم سلیم کا واقعہ اورصبروتسلی کا مضمون : 45 22
31 گلدستۂ احادیث 47 1
32 چالیس دِن نماز پر دوپروانے 47 31
33 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 49 1
34 نافرمان عورتوں کی اصلاح و تربیت کی پہلی تدبیر : 53 33
35 اصلاح وتربیت کی دوسری تدبیر : 53 33
36 اصلاح وتربیت کی تیسری تدبیر 54 33
37 اصلاح وتدبیر کی آخری کوشش : 54 33
38 مجبوری کی صورت میں طلاق کا اقدام اوراُس کا دستورالعمل 55 33
39 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 57 1
40 خوشحالی میں دُعا ء کا حکم : 57 39
41 بلائوں کا دفاع دُعاء سے کرو : 57 39
42 دُعاء کا مقابلہ مصائب سے : 57 39
43 ہرچیز کی دُعاء کاحکم : 58 39
44 مؤمن کی دُعا ء پر فرشتوں کا آمین کہنا : 58 39
45 غائبانہ دُعا ء : 58 39
46 دُعاء پر اللہ تعالیٰ کا لبیک کہنا : 59 39
47 اوّلاً اپنے لیے دُعا ء کرنا : 59 39
48 اپنے لیے دعاء کی فضیلت : 59 39
49 درازی عمر کی دُعاء : 60 39
50 جنت الفردوس کی دُعاء : 60 39
51 دُعاء کرنے والے پر جنت کے دروازے کھل گئے : 60 39
52 یاد گارِ اسلاف 61 1
53 دینی مسائل 63 1
54 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 63 53
55 مریض کے لیے امامت واقتداء کے چند مسائل : 63 53
Flag Counter