Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

30 - 64
	ڈاکٹر عثمانی نے اس کی دوتاویلیں کیں ایک یہ کہ یہ ایک استثنائی واقعہ ہے ،حالانکہ ایک نہیں اس قسم کے کئی واقعات ہیں تو کس کس کو استثنائی کہہ کر ٹالا جائے گا۔ دوم یہ کہ چونکہ ان لوگوں نے مہمان نوازی نہیں کی تھی اس وجہ سے بطورِ جرمانہ انہوں نے مہمانی حاصل کی یہ دم کی اُجرت نہیں تھی، حالانکہ روایت میں لفظ ہیں'' جب تک تم ہمیں اس کی اُجرت دینے کا وعدہ نہ کرو'' یہ کس کی اُجرت کا کہا؟کیا مہما نی کی اُجرت بھی ہوتی ہے ؟ پھر بقول ڈاکٹر عثمانی سلیمان بن قتیبہ کی روایت میں اتنا اضافہ ہے کہ'' پھر قبیلہ والوں نے ہمارے لیے بھیڑیں بھیجیں اورضیافت کے لیے کھانا بھی ،جس کو ہم نے کھایا'' (تعویذات اورشرک ص ١٣ ) توجب ضیافت کے لیے کھانا بھیجا تو اب بھیڑیں کس ضیافت میں تھیں ؟ واضح ہے کہ یہ اُسی دم کی اُجرت تھیں۔ 
''حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک جماعت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک پانی کے پاس سے گزری، وہاں ایک آدمی کو سانپ یابچھو نے ڈسا تھا تو ایک صحابی   نے سورۂ فاتحہ کا دم کیا (وہ درست ہوگیا ) اور صحابی  بکریاں لے آئے۔ صحابہ کرام  نے ان سے کہا کہ تم نے کتاب اللہ پر اُجرت لی ہے۔ آخر مدینہ منورہ آکر نبی کریم  ۖ  کو بتلایا تو آپ  ۖ نے فرمایا ان احق ما اخذ تم علیہ اجرا کتاب اللّٰہ  بیشک سب سے زیادہ اس بات کے لائق کہ تم اُس پر اُجرت لو کتاب اللہ ہے'' ۔(درمنثور ص٤ ج١ بحوالہ بخاری ص٨٥٤ ج ٢ وبیہقی و مسند احمد )
''حضرت قیس  بن ابی حا زم سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے نبی کریم  ۖسے پوچھا کہ ایک آدمی کو جنون تھا ،میں نے دم کیا تو مجھے بکریاں دی گئی ہیں تو نبی علیہ السلام نے فرمایا جو ناجائز دم سے کھائے تو ناجائز ہے ،تونے توحق دم کے بدلے میں لیا ہے جائز ہے'' ۔ (ابن ابی شیبہ ص٤٤٦ج٥)
''حضرت یعلی بن مرہ کی روایت ہے کہ ایک عورت کے بچے کو جن کا اثر تھا ،نبی علیہ السلام نے دم کیا اُس نے آپ  ۖ  کو کئی بکریاں دیں ۔آپ  ۖ نے حضرت یعلی سے فرمایا ایک بکری لے لو باقی واپس کردو'' ۔(ابن ابی شیبہ ص٤٤٦ ج٥) 
	(3)  حضرت وضین بن عطاء فرماتے ہیں کہ مدینہ طیبہ میں تین معلمین (اساتذہ) تھے، فکان عم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter