Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

12 - 64
بھی، پوتے جو ہیں وہ تابعین میں بھی ہیں اور پوتے غیر تابعی بھی ہیں تبع تابعین بھی ہیں ،تو تبع تابعین کی بھی فضیلت اس سے ثابت ہوتی ہے ،یہ روایت جو ہے مسلم شریف میں بھی ہے ،مسلم کے حوالہ سے دی ہے لیکن بخاری شریف میں بھی ہے متفق علیہ بن جاتی ہے بلکہ حضرت زید ابن ارقم رضی اللہ عنہ سے ہے یہ روایت ۔توان حضرات کی جو قربانیاں تھیں جو کام تھے، اللہ تعالیٰ کے ہاں بہت بڑا درجہ انھوں نے حاصل کیا اور کس نے بتایا جناب رسول اللہ  ۖ نے بتلایا تو اس واسطے ہمیں انصار کرام سے محبت رکھنی چاہیے اور اُن سے محبت رکھنی ہر مسلمان کے ذمہ ہے بلکہ یہ فرمادیا کہ انصار سے محبت جو ہے وہ ایمان کی علامت ہے اوران سے بغض یہ نفاق کی علامت ہے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان کی محبت پر قائم رکھے اورآخرت میں ان کے ساتھ محشور فرمائے۔ آمین۔ اختتامی دُعائ............... 
وفیات 
	جامعہ مدنیہ کے فاضل مولانا شہزادالدین صاحب کے والد اور حاجی شمس الدین صاحب کے بیٹے جناب نصیرالدین صاحب گزشتہ ماہ ٣٠نومبر کو اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اس ناگہانی حادثہ پر جامعہ مدنیہ جدید کے خدام مرحوم کے والد الحاج شمس الدین صاحب اور ان کے  بیٹے مولوی شہزاد الدین صاحب کے صدمہ میں برابر کے شریک ہیں اور تعزیت ِمسنونہ پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو،آمین۔ 
	جناب حاجی حمید اسلم صاحب ایس ۔ ڈی ۔ او  انہار کے چھوٹے بھائی جناب نصیر الدین صاحب ١٨دسمبر کواچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اہل ِادارہ حاجی عبدالحمید اسلم صاحب و پسماندگان کے صدمہ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاء گوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو،آمین۔
	جملہ مرحومین کے لیے جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہ حامدیہ میں ایصال ِثواب اور دعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter