Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم  امابعد !
	 ماہِ نومبر کی ١٩ تاریخ کو روز نامہ نوائے وقت کے صفحہ نمبر چار پر مشہور کالم نویس جناب عطاء الرحمن صاحب کا ایک تجزیہ بعنوان ''خدا کرے یہ جھوٹ ہو!'' شائع ہوا ہے ،ہر مسلمان کی طرح ہمیں بھی اس کو پڑھ کر تشویش ہوئی اور بے اختیار ہماری زبان سے بھی یہی نکلا کہ خدا کرے یہ جھوٹ ہو۔ اس کالم کی اشاعت کو اتنے دن گزر گئے مگر تاحال حکومت کی جانب سے نفی یا اثبات میں کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ہم مناسب خیال کرتے ہیں کہ اس پر اپنی طرف سے مزید کچھ تحریر نہ کریں اور من وعن اِس کوقارئین کرام کی خدمت میں پیش کردیں۔(مدیر)
خدا کرے یہ جھوٹ ہو!
میں اِس خبر یا الزام پر کسی بھی حوالے سے یقین کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں۔مشرف حکومت کے آئینی و جمہوری جواز کے بارے میں اپنے تحفظات کو کبھی چھپا کر نہیں رکھا ۔اس کی پالیسیوں پر سخت تنقید میں پیچھے نہیں رہا۔ اس پر میری تحریروں کا لفظ لفظ گواہ ہے ۔اس کے باوجود مجھے گمان ہے کہ جس خبر یا الزام کا بادلِ نخواستہ ذکر کرنے جا رہا ہوں وہ غلط اور بے بنیاد ہوگی۔جنرل مشرف پاکستان کی عزیز ترین متاع یعنی ہماری ایٹمی تنصیبات کے بارے میںاِس حد تک آگے جانے یا دبائو قبول کرنے کے لیے کبھی تیار نہ ہوئے ہوں گے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter