Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

54 - 64
  عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟
( حافظ غلام اکبرگاڈی ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید)
قَالَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ : وَقَالَتِ الْیَہُوْدُ عُزَیْرُ نِابْنُ اللّٰہِ وَقَالَتِ النَّصَارَی الْمَسِیْحُ ابْنُ اللّٰہِ ذَالِکَ قَوْلُھُمْ بِأَفْوَاھِھِمْ یُضَاھِئُوْنَ قَوْلَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ قَا تَلَھُمُ اللّٰہُ اَنّٰی یُؤْفَکُوْنَ ۔(سورة التوبة آیت ٣٠ )
'' اور یہو دکہتے ہیں عزیز خدا کا بیٹا ہے اور نصارٰی (عیسائی) کہتے ہیں مسیح خدا کا بیٹا ہے یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں، پس کرنے لگے اگلے کافروں کی بات۔ اللہ ان کو ہلاک کرے کہاں سے پھرے جاتے ہیں'' ۔ 
	برادران اسلام ! عیسائی حضرات حضرت سیّدنا عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ جل شانہ کا بیٹا خیال کرتے ہیں اوراس عقیدہ کا اظہار ان کی تعلیمات کا ایک لازمی جز اورایک ضروری حصہ ہے اور عیسائی حضرات بڑے زور وشور سے اس عقیدہ کو بیان کرتے ہیں۔ پہلے ہم اس عقیدہ کی وضاحت کرتے ہیں پھر اس کا جائزہ لیں گے قرآن اوربائبل دونوں سے ،جس کے بعد ہر عقلمند آدمی یہ فیصلہ کرنے میں کوئی دِقت محسوس نہیں کرے گا کہ اس عقیدہ کی بنیاد محض خواہش ِنفس ہے اوربس ۔
عقیدۂ ا    بنیت کی وضاحت  : 
	عیسائی عقائد کی رُوسے خدا کا ایک بیٹا ہے جو حضرت مریم علیہاالسلام کے  بطن سے انسانی صورت میں ظاہر ہوا اور اس نے کرامات دکھانا شروع کردیں تو یہودیوں نے اس کو طرح طرح کی اذیتیں دیں اورآخر کار اس کو پھانسی پہ لٹکادیا، اس طرح خدا کا بیٹا جو انسانی صورت میں ظاہر ہوا تھا پھانسی پہ چڑھ کر (یعنی مصلوب ہوکر ) فوت ہوگیا اور تین دن کے بعد دوبارہ جی اُٹھا اور اِس وقت وہ آسمان پر خدا کی دا  ہنی جانب متمکن ہے۔
عقیدۂ ا    بنیت اور قرآن مجید  : 
	(١)  اس سلسلہ میں خدا کی آخری ،کامل اوردائمی کتاب قرآن مجید نے واضح اعلان کیا کہ  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter